کورونا لاک ڈاون: کیا گھر سے مستقل کام کرنے سے ذہنی صحت اثر انداز ہوتی ہے؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر مکمل طور پر بند ہیں اور ملازمین گھروں سے ہی کام کرنے پر مجبور ہیں۔ گھر بیٹھے کام کرنے والے ملازمین کو ان گنت پریشانیاں لاحق ہیں جب کہ اس سے سائبرسیکیورٹی کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ اسی صورتحال کے پیش نظر حال ہی میں سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر نے اعلان کیا کہ اگر ان کے ملازمین چاہیں تو وہ گھروں سے مستقل کام کرسکتے ہیں جب کہ فیس بک اور گوگل نے بھی گھروں…

مزید پڑھیں

کورونا: اب ٹوئٹر پر گمراہ کن پوسٹوں کی نشاندہی کیلیے ان پر لیبل لگائے جائیں گے

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس پر جعلی معلومات اور جھوٹی خبریں صارفین کو گمراہ کر رہی ہیں چنانچہ ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب جیسے دیگر پلیٹ فارمز سے کورونا وائرس سے متعلق پھیلائی جانے والی جعلی معلومات اور جھوٹی خبروں کو ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس ہی نظریے کے پیش نظر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنی ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ اب ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کرنے والی پوسٹوں کی نشاندہی…

مزید پڑھیں

ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھ رہا ہوں، خلیل الرحمان قمر

مصنف خلیل الرحمان قمرکا کہنا ہے کہ وہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھ رہے ہیں۔ پاکستان کو ’’میرے پاس تم ہو‘‘ اور ’’پیارے افضل‘‘ سمیت متعدد کامیاب سیریلز دینے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے نجی ٹی وی کے ٹاک شو کے دوران کہا ہے کہ وہ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے طرز پر پاکستان میں ایک ڈرامہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے کہانی پر کام شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر…

مزید پڑھیں

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ نے لاکھوں اکاؤنٹس بند کر دیے

اسلام آباد: سوشل میڈیا کا استعمال ہماری زندگی میں اہمیت اختیار کر رہا ہے جہاں خبروں اورمعلومات کے لیے دنیا بھر میں کروڑوں افراد آپس میں ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ ٹوئٹر اور فیس بک اس دور کی مقبول ترین ویب سائٹس ہیں جن کے کروڑوں صارفین دنیا بھر میں موجود ہیں۔ فیس بک پر موجود لوگوں کو اگر ایک ملک کی آبادی کے مطابق چیک کیا جائے تو یہ دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے اور سوشل میڈیا ویب پرحاوی ہو چکا ہے جبکہ جسٹن بیبر، کیٹی پیری اور…

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی عوام سے بڑی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان  نے عوام سے ہر ممکن گھروں تک محدود رہنے کی اپیل کر دی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نےٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا کہ جتنا خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لیے وبا سے نمٹنا آسان ہوگا۔ اس عمل سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔ یاد رہے وزیراعظم اس سے قبل بھی کئی بارعوام کو گھروں میں رہنے کی اپیل کر چکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 168 افراد جاں بحق اور 8348 متاثر ہوئے…

مزید پڑھیں

نادیہ جمیل کا ٹوئٹر پر بڑا انکشاف

پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ وہ بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) کا شکار ہوگئیں ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ’گزشتہ ہفتے مجھ میں کینسر کی تشخیص ہوئی، چار روز میں دو بار میں علاج کے لیے جاچکی ہوں‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ پچھلے کچھ  دنوں سے وہ اداسی، خوف ، محبت، سکون، قبولیت، صبر، شکر جیسے احساسات سے دوچار ہیں جب کہ اس دوران انہیں…

مزید پڑھیں