ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز ‘راز’ کا مختصر ٹیزر جاری

جاری کیے گئے مختصر ٹیزر میں حریم شاہ کی وائرل ویڈیوز کی جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

اردو فلکس کے انسٹاگرام پر حریم شاہ کی ایک اور تصویر بھی شیئر کی گئی اور بتایا گیا کہ ٹک ٹاکر جلد ان کی سیریز سے ایکٹنگ ڈیبیو کرتی دکھائی دیں گی

فاروق ستار نے حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو کیوں بنائی؟

فاروق ستار نے حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو کیوں بنائی؟

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ بے خبری میں ویڈیو بن گئی۔