ایسے ممالک جہاں کورونا کا ایک بھی کیس نہیں

 کورونا وائرس 204 ملکوں اور خود مختار علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اربوں افراد گھروں میں بند ہیں۔ لیکن اب بھی، 18 ممالک ایسے ہیں جو اس وبا سے متاثر نہیں یا وہاں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ان 18 ملکوں کے علاوہ 32 خطے ایسے ہیں جن پر کسی ملک کا قبضہ ہے، لیکن کم از کم ان کے شہری وائرس سے محفوظ ہیں۔ 10 علاقے وہ ہیں جن کی مستقل آبادی نہیں۔ مزید 6 متنازعہ علاقے ایسے ہیں جنھوں نے کسی ملک سے آزادی کا اعلان کیا…

مزید پڑھیں