کورونا وائرس: انور مقصود نے حالات حاضرہ کو بد ترین قرار دے دیا

پاکستان کے نامور مصنف اور میزبان انور مقصود حالات حاضرہ پر ہمیشہ ہی نہایت تنقیدی اور مزاحیہ انداز میں رائے کا اظہار کرتے ہیں، تاہم اس بار حالات حاضرہ پر بات کرتے ہوئے ان کا انداز پہلے سے کافی منفرد نظر آیا۔ انور مقصود کا کہنا تھا کہ ’مجھے آج کل ٹیلی ویژن پر کھانے مزید پڑھیں