پائلٹس کےمشتبہ لائسنسز کی فہرست میں 24 پائلٹس کے ناموں کا اندراج غلطی یا کچھ اور

پائلٹس کےمشتبہ لائسنسز کی فہرست میں 24 پائلٹس کے ناموں کا اندراج غلطی یا کچھ اور ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مذکورہ پائلٹس کے لائسنسز اسٹیٹس کی کلئیرنس کے لئے خط ارسال کر دیا، پی آئی اے کے ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن نے اپنے خط میں فہرست بھی ارسال کی، خط سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنسنگ کو لکھا گیا۔ خط میں لکھا گیا کہ سی اے اے اپنے ریکارڈ سے چیکنگ کے بعد لائسنسز کے اسٹیٹس سے فوری آگاہ کرے، سی اے…

مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن کی سستی اور کوتاہی کے باعث مسافروں کی زندگی داؤ پر لگ گئی

اسلام آباد ۔ جعلی لائسنس اور ڈگریوں کے حامل پائلٹس پی آئی اے اور نجی آئیر لائن میں ہوا بازوں کو تاحال گراونڈ نہیں کیا، اور نہ ہی تاحال جعلی لائسنس والے پائلٹس کی فہرست ائیر لائنوں کے حوالے نہیں کی۔سول ایوی ایشن کی غفلت کے باعث جعلی ڈگریوں کے حامل پائلٹس پی آئی اے سمیت دیگر نجی آئیر لائنز میں جہاز آڑا رہے ہیں۔   رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 264 پائلٹس کے لائسنس مشتبہ ہیں 150 پائلٹس پی آئی اے میں ہیں 114 ہوابازائیر لائنوں میں جہاز آڑا…

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے چار پائلٹس میں بھی کورونا وائرس کی موجودگی کا شبہ

کراچی: پی آئی اے کے چار پائلٹس میں بھی مبینہ طور پر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ مشتبہ کا ک پٹ کریو کراچی ائرپورٹ سے نجی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا۔ دو پائلٹس اور دو فرسٹ افسر برطانیہ سے فیری پرواز کے بعد کراچی پہنچے تھے۔ مشتبہ کاک پٹ کریو نے اسلام آباد سےبرطانیہ کے لئے خصوصی پرواز آپریٹ کی تھی۔ کاک پٹ کریو کے نمونے لئے جارہے ہیں۔ رپورٹ پازیٹو ہونے کی صورت میں کریو کو قرنطینہ کیا جائے گا۔ پی آئی اے کے فضائی عملے کو کراچی میں…

مزید پڑھیں

پی آئی کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کردیا

PIA-Corona-Attack-Iran-Operations-suspended

اسلام آباد:  قومی آئیر لائن کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان، پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کردیا۔ پی آئی اے کے پائلٹس کی تنظیم پالپا نے جہاز آڑانے سے انکار کردیا۔ پالپا نے قومی آئیر لائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے پر انتظامیہ نے کوہتائی کا مظاہرہ کیا۔ حالیہ فضائی آپریشن انسانی بنیادوں پر بحال کیا تھا۔ کریو کی حفاظت سب سے زیادہ عزیز ہے پالپا موجودہ حالات میں اپنے ممبر کی…

مزید پڑھیں