توشہ خانہ کیس: آصف زرداری پر فردِ جرم عائد، نوازشریف اشتہاری قرار

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پرفرد جرم عائد کر دی جبکہ عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے میگا منی لانڈرنگ اورپارک لین ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی۔

مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سابق صدر کی جانب سے کارروائی روکنے کی درخواست پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کارروائی موخر کرتے ہوئے سماعت 14 جولائی تک ملتوی کردی۔   احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے پارک لین ریفرنس کی سماعت کی، آصف علی زرداری اور دیگر ملزمان وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے اور ان کی حاضری لگائی گئی، وکیل فاروق نائیک نے فرد جرم عائد ہونے سے روکنے کیلئے درخواست دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں

پارک لین کے ضمنی ریفرنس میں 22 جنوری کو ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

Accountability and Anti Terrorism Court Islamabad

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پارک لین  ضمنی ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 22 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس حوالے سے منی لانڈرنگ ضمنی ریفرنس میں تمام ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ نیب تفتیشی افسر نے بتایا کہ 5 ملزمان کا نام ضمنی ریفرنس سے نکال دیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت…

مزید پڑھیں