پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر گرا دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بدھ کے روز لائن آف کنٹرول کے ساتھ چکوٹھی سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر کو مار گرایا ہے۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر نے ایل او سی سے پاکستان کی 500 میٹر حدود میں گھس آیا تھا جس کے بعد پاک فوج نے بھارتی کواڈکوپٹر کو گولی مار کر گرا دیا۔

مزید پڑھیں

تینوں مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی تقاریب

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آرمی جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں یادگار شہدا پر تقریب ہوئی، پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

مزید پڑھیں

جنگ ستمبر میں افواج پاکستان کا جوابی وار دشمن آج تک نہیں بھولا

6 ستمبر1965 کو بھارت نے تاریکی کافائدہ اٹھا کر پاکستان پر حملہ کیا۔ حملے کا پہلا نشانہ لاہور کو بنایا گیا۔ ٹینکوں کا جمِ غفیر لاہور کو فتح کرنے اور جم خانہ لاہور میں شراب و شباب کی محفل سجانے کا خواب لئے لاہور پر حملہ آور ہوا۔

مزید پڑھیں

آرمی چیف کل سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا پرانا اوردل کےقریب دوست ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل بابر افتخار کل سعودی عرب جائیں گے۔

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں ۔   افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں ،افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق بھی آرمی چیف کے ساتھ ہیں ۔افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں وفد کی افغان صدر سے…

مزید پڑھیں