Browsing Tag

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن

حویلیاں حادثہ طیارے کے دونوں انجن کی خرابی کے باعث پیش آیا، ترجمان پی آئی اے

قومی ائیرلائن کے طیارے پی کے 661 نے سات دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد کے لیے اڑان بھری تو مسافروں کے ہمراہ معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھے۔