عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ میں کشمیر پر بات کریں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ریکوڈک کے معاملے میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کورونا کی وجہ سے جب معیشت دباؤ میں ہے ان حالات میں یہ پاکستان کے لیے بڑاریلیف ہے، وزیراعظم عمران خان 25 تاریخ کو جنرل اسمبلی کےاجلاس میں اپنے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر پربات کریں گے۔

مزید پڑھیں

بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل

پشاور میں حال ہی میں شروع ہونے والی بی آر ٹی سروس کی بسوں میں آگ لگنے کے واقعات بڑھنے کے بعد آج سے بس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزرا پنجاب میں بیڈ گورننس پر پھٹ پڑے

کابینہ اجلاس میں آئی جی پنجاب کا تبادلہ اور گڈ گورننس پر بحث ہوئی جس میں تبدیل کیے گئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر معاملے پر وزیراعظم کے سامنے بول پڑے۔ اجلاس میں آئی جی کی تبدیلی پر وزراء نے اپنے اپنے خدشات ظاہر کیے۔
جس پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں شعیب دستگیر کی ن لیگ کیلیے ہمدردی کا بھی ذکر کیا۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی

مولانا فضل الرحمن کے زیر صدارت کی چھوٹی جماعتوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں نے ملکر حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک شروع کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا۔

مزید پڑھیں

کفایت شعاری دھری رہ گئی۔۔ مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر

ادارہ شماریات کے مطابق دو سال میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوا۔چینی اوسط 40 روپے 08 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ اگست 2018 میں چینی کی اوسط قیمت 55.59 روپے فی کلو تھی ۔ چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر اب 95 روپے 67 پیسے فی کلو ہوگئی

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

حکومت کی دوسالہ کارکردگی، وزراء ، معاونین اور مشیران نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں حکومت کے وزرا کے حکومت کی کامیابیاں گنواتے رہے۔

مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس ڈے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد، چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات کی، معاون خصوصی کو 9 اگست کو منائے جانے والے ٹائیگرز فورس ڈے اور ملک گیر شجرکاری کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات…

مزید پڑھیں

وزارتِ اطلاعات میں نئی بھرتیاں، حکومت نے میرٹ کی دھجیاں اڑ گئیں

وزیراعظم عمران خان نے ‏پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ممبران کو وزارت اطلاعات میں بغیر کسی مسابقتی عمل کے گریڈ 20-21 میں بھرتی کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری کی بھینٹ چڑھ گئے، وزارت اطلاعات کے ڈیجیٹل میڈیا سیل میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا ٹیم کے اراکین کی گریڈ 21 اور گریڈ 20 میں تعیناتیوں کیلئے پراسس مکمل کرلیا گیا، جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات کے ڈیجیٹل میڈیا…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا یوٹرن، مشیرخزانہ قومی مالیاتی کمیشن سے آوٹ

وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا یوٹرن، مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کو قومی مالیاتی کمیشن سےنکال دیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قومی مالیاتی کمیشن سے چھٹی کر دی گئی، پہلا نوٹیفکیشن واپس حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اٹارنی جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کیے گئے نوٹیفکیشن میں قومی مالیاتی کمیشن کے9 ممبران ہیں، پرانے نوٹیفکیشن کےمطابق حفیظ شیخ سمیت 11 ممبران شامل تھے، جاوید جبار خود کمیشن سے الگ ہو گئے تھے۔   دوران سماعت جسٹس…

مزید پڑھیں

وزارتِ داخلہ:دھرنوں سے ملک کو 1 ارب 16 کروڑ کا نقصان ہوا

سیاسی جماعتوں کے دھرنے کی وجہ سے ملکی خزانہ کو کتنا نقصان پہنچا، وزارت داخلہ نےتفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ گزشتہ 7 سالوں میں اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے 1 ارب 16 کروڑ کا نقصان پہنچا، پی ٹی آئی سب سے زیادہ نقصان پہنچے والے جماعت ہے، قومی خدمت کا دعویٰ کرنے والی سیاسی جماعتیں قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں نے…

مزید پڑھیں

کپتان نے حکومتی کارکردگی جانچنے کا نیا پیمانہ اپنی ٹیم پر واضح کردیا

بریفنگ کی بجائے اب حقائق پر مبنی ریکارڈ کے زریعے کارکردگی ثابت ہوگی، وزیر اعظم نے کسی سے کوئی کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومتی کارکردگی جانچنے کا نیا پیمانہ اپنی ٹیم پر واضح کردیا ہے۔   حکومتی ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے اب کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اپنی ٹیم پر واضح کر دیا ہے کہ بریفنگ کی بجائے حقائق پر مبنی ریکارڈ کے زریعے کارکردگی ثابت ہوگی۔   وزراء، مشیران، معاونیں کو بریفنگ…

مزید پڑھیں

پاکستان سٹیل ملز: سوشل میڈیا پر صارفین وفاقی وزیر اسد عمر کو ’شرمندہ‘ کرنے کی کوششوں میں مصروف

حکومت کا موقف ہے کہ سٹیل ملز کا خسارہ 415 ارب روپے ہو چکا ہے لہٰذا وہ اِسے خود نہیں چلا سکتی پاکستان سٹیل مِلز ایک طویل عرصے سے مشکلات کا شکار ہے اور ماضی میں متعدد حکومتوں نے اس ادارے کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر ناکامی کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا۔ اب ایک بار پھر یہ موضوع بحث بن گیا ہے اور اس کی وجہ وہ حالیہ حکومتی فیصلہ ہے جس کے تحت طویل عرصے سے بندش کا شکار پاکستان سٹیل مِل کے تمام ملازمین کو…

مزید پڑھیں

نئے انتخابات میں عوام کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دیں گے

اگر نئے انتخابات کرائے جائیں تو عوام کسے سیاسی پارٹی کوووٹ دے گی؟ اس کا جواب سامنے آگیا ہے۔   عوام نے پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، خیرپختونخوا میں تحریک انصاف، صوبہ سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی اور بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی۔اے۔پی) کو ووٹ دینے کے لئے پسند کیا۔   انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی۔پی۔او۔آر) کے سروے میں یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ اگر کل انتخاب کرایا جائے تو وہ کسے ووٹ دیں گے، اس عوامی رائے پر سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کا گراف دیاگیا…

مزید پڑھیں

حکومت نے پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی حکومت نے پی آئی اے کے ہوٹل کی نجکاری کا اعلان کر دیا، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نےامریکی شہر نیو یارک کے سب سے قیمتی علاقہ مین ہٹن میں پی آئی اے کی ملکیتی روز ویلٹ کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کابینہ نجکاری کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹلز نیویارک کی نجکاری کا جائزہ لیا جائے گا۔ پی آئی اے…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اعشائیہ، دو بڑے اتحادی شریک نہیں ہوں گے

اسلام آباد ۔ پی ٹی آئی کی مخلوط حکومت ، کوئی اتحادی ناراض ہے تو کسی کو تحفظات، ‏وزیر اعظم نے معاملات بہتر بنانے کیلئے اتحادیوں کو بنی گالہ میں اعشائیہ پر مدعو ‏کر رکھا ہے۔   اعشائیے میں دو بڑے اتحادی شریک نہیں ہونگے ، مسلم لیگ ق اور ‏بی این پی مینگل نے اعشائیہ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔   مسلم لیگ ق کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی ‏حکومت کی جانب سے باضابط عشائیہ میں…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ۔ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ہے۔   وزیراعظم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کیے جانے کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔   وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 25 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 100روپے 10پیسے…

مزید پڑھیں

حکومت کے لیے مشکلات میں اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ

اسلام آباد ۔ پی ٹی ائی حکومت کی مشکلات میں ہونے لگا اضافہ ہونے لگا۔آئی ایم ایف نے لینڈ ڈویلپرز اور بلڈرز کو دی گی ٹیکس ایمنسٹی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے دسمبر 2020 میں ایمنسٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔   ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان ٹیکس ایمنسٹی جاری نہیں کرسکتا اور کنسٹرکشن پیکج میں آمدن چھپانے پر بھی اظہارے اعتراض کرتے ہوئے دسمبر تک کنسٹرکشن انڈسٹری کو دی گئی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، کیونکہ پی ٹی ائی حکومت نے کرونا…

مزید پڑھیں

9آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کرپیٹرول بحران پیدا کیا، رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد ۔ پیٹرول بحران کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی، پٹرول بحران میں 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بحران کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کرپیٹرول بحران پیدا کیا، اسٹوریج میں پیٹرول موجود ہونے کے باوجود یکم جون سے پیٹرول کی سپلائی محدود کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیٹرول کا بحران پیدا کرنے کے لیے 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے…

مزید پڑھیں

اتحادیوں کے خدشات پر عمران خان کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جس  میں اسد عمر پرویز خٹک اسد قیصر شفقت محمود بابر اعوان شریک ہوئے۔   اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانے کی ہدایت کی، وزیر اعظم نے پرویز خٹک کو اتحادیوں کے خدشات دور کرنے سے متعلق ٹاسک دیا ،اجلاس میں بی این پی مینگل سے ہونے والے مذاکرات اور رابطوں پر بریفنگ دی گئی۔   اجلاس میں بی این پی مینگل کے چھ مطالبات کے…

مزید پڑھیں

حکومت کا سردار اختر مینگل کو منانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت نے اپنے ناراض اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کو منانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔   وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مزاکرتی کمیٹی کو سردار مینگل کو منانے کا ٹاسک دیا ہے، ذرائع کے مطابق عمران خان نے سردار مینگل کے تحفظات دور کرنے کا بھی کہا ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کہا ہے کہ 6نکاتی معاہدے پر عملدرآمد ہوگا، گزشتہ روز شبلی فراز کا بھی بی این پی مینگل سے رابطہ ہوا تھا ۔  …

مزید پڑھیں