کراچی سرکلر ریلوے کیس:عدالت کا ریلوے ٹریک کے ساتھ تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ میں سرکلر ریلوے کراچی کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ وکیل ریلوے نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا رپورٹ میں جو تصویریں لگائی ہیں ان سے کچھ پتہ نہیں چلتا۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ریلوے ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزرا احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ریلوے ملازم محمد اجمل و دیگر ملازمین کی مستقلی کے خلاف محکمے کی اپیل پر سماعت کی۔ بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر چیف جسٹس نے ریلوے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں کی کوئی پالیسی نہیں، ریلوے انتظامیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں، ریلوے میں کوئی سسٹم ہی نہیں جس کے تحت لوگوں کو نوکری پر رکھیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی گئی جسے واجبات اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن پر خرچ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

انصاف کی شاخوں سے توقع تو نہیں ہے…..

”اسی زنجیر کو ہلانے کی ایک صورت میں یہ کالم لکھا جارہا ہے اس کیس کو سننے اور جاننے کے بعد مجھے فیض احمد فیض کی یہ مشہور نظم یاد آگئ
”جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریلوے خسارہ ازخودنوٹس، سیکرٹری ریلوے کی سرزنش

سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت، چیف جسٹس گلزار احمد کی جانب سے سیکرٹری ریلوے کی سرزنش، کہا کہ سیکرٹری صاحب آپ سے ریلوے نہیں چل رہی، عدالت نے ریلوے کے سفر کو مسافروں کیلئے محفوظ بنانے کا حکم دے دیا۔     عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے شیخ رشید احمد کے ریلوے میں بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ شیخ رشید کہتے ہیں ریلوے میں ایک لاکھ بھرتیاں کرینگے۔ ریلوے کے پاس پہلے ہی 77 ہزار ملازمین ہیں۔…

مزید پڑھیں

ریلوے آپریشن: 10 مئی سے جزوی بحال طور پر بحال ہونے کی امید

لاہور: وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی کے لیے پاکستان ریلوے کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس  کے مطابق حکومت نے  ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی طور پر بحال کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔ مراسلے میں ہدایت دی گئی ہے کہ ریلوے حکام ٹرین آپریشن بحالی سے متعلق انتظامات مکمل کرلیں۔ 8 مئی کو وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ابتدائی طور پر چارصوبوں میں ٹرین آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر لاک ڈاؤن کے بعد بھی…

مزید پڑھیں

عمران خان اور ترین کے تعلقات:شیخ رشید نے حیرت انگیز بات کہہ دی

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا چینی بحران کے معاملے پر عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات میں تھوڑی اونچ نیچ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو لاک ڈاؤن بندش کی وجہ سے  فی ہفتہ ایک ارب روپے کا  نقصان ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان اور مشیر عبد الحفیظ شیخ کے مشکور ہیں جو نقصان پر ریلوے کو سبسڈی دیں گے۔ شیخ رشید نے مزید  کہا کہ پاکستان ریلوے ہر…

مزید پڑھیں

روہڑی میں پاکستان ایکسپریس کو افسوسناک حادثہ پیش آ گیا

Rohri-Train-Accident

روہڑی: روہڑی کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس جاڑے ماں پھاٹک کے مقام پر مسافر بس سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں 4 خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق  جبکہ 60 افراد زخمی ہوئے۔زخمی افراد کو سکھر اور روہڑی کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر بس کراچی سے پنجاب کے شہر جھنگ جا رہی تھی۔ جاڑے ماں پھاٹک کےمقام پر بس پاکستان ایکسپریس کی زد میں آ کر دو ٹکڑے ہو گئی۔ حادثے کے بعد متاثرہ…

مزید پڑھیں

شاہ حسین ایکسپریس میں آتشزدگی: دو افراد جھلس گئے

حیدرآباد: حیدر آباد کے نزدیک بھولاری اسٹیشن کے پاس شاہ حسین ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی کے باعث جھلس کر دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کی ایک بوگی میں آتشزدگی ہوئی ہے جس میں  دو افراد کے جھلسنے کی اطلاع ہے۔ حادثے میں آتشزدگی کی شکار بوگی کو ٹرین سے الگ کردیا گیا۔ شاہ حسین ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی۔ پولیس زرائع کے مطابق ریلوے کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاور انجن کوٹرین سے الگ کر دیا۔ریلوے عملے کی حاضردماغی…

مزید پڑھیں

ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں ایک ہفتے میں گرائیں: سپریم کورٹ

Karachi-Circular-Railway-06-02-2020

کراچی: سرکلر ریلوے بحالی کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت چاہتی ہی نہیں کہ کراچی سرکلر ریلوے چلے۔ انہوں نے کمشنر کراچی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کی زمین پر بڑی بڑی عمارتوں کو ایک ہفتے میں گرائیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان نے سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت پر سیکریٹری ریلوے، کمشنر، میئر کراچی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر حکام پیش…

مزید پڑھیں