پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے لیے حکومت کو خط

خط میں شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ شوگر ملوں نے صوبائی حکومتوں کی ہدایت کے مطابق کرشنگ شروع کی،تاہم کاشتکار مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کررہے ہیں، گنے کی سپلائی میں قلت ہوئی تو شوگر ملز بند کرنا پڑیں گی۔

مزید پڑھیں

لاہور:مسابقتی کمیشن کا شوگر مل کے ہیڈ آفس پر چھاپہ، ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

مسابقتی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کےعہدے داران ممبر ملز کے درمیان وٹس ایپ میسیجز، خطوط اور ای میلز کے تبادلے کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ اس ریکارڈ سے پی ایس ایم اے اور اس شوگر مل گروپ کے سینئر آفیشل کے درمیان ای میلز کے تبادلے کا سراغ بھی ملا ہے۔

مزید پڑھیں

چینی کمیشن: شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کارروائی کو جانبدار قرار دے کر مسترد کر دیا

لاہور: چینی کمیشن کی کارروائی کو جانبدار قرار دے  کر پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مسترد کر دیا گیا اور کہا ہے کہ چینی کمیشن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کردار کشی کر رہا ہے۔ اس حوالے سے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں چینی کمیشن کی کارروائی کو جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کردار کشی پر مصر ہے۔ خط میں کہا گیا…

مزید پڑھیں