پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر گرا دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بدھ کے روز لائن آف کنٹرول کے ساتھ چکوٹھی سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر کو مار گرایا ہے۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر نے ایل او سی سے پاکستان کی 500 میٹر حدود میں گھس آیا تھا جس کے بعد پاک فوج نے بھارتی کواڈکوپٹر کو گولی مار کر گرا دیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی جاسوس ڈورن مار گرانے کا دعویٰ

  ویب ڈسک — پاکستان کی فوج کے میڈیا کے شعبے نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے جمعے کے روز لائن آف کنٹرول کے خنجر سیکٹر کے قریب ایک بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول کی پاکستانی جانب 500 میٹر اندر گھس آیا تھا۔ ٹوئٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ اس سال مار گرایا جانے والا 8 واں بھارتی ڈرون ہے۔ پچھلے جمعے آئی ایس پی آر…

مزید پڑھیں