نادرا نے سندھ حکومت کو ڈیٹا فراہم نہ کرنے کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کی جانب سے عائد کردہ اس الزام کی تردید کردی کہ ادارہ سندھ حکومت کو امداد کی فراہمی کے لیے ڈیٹا فراہم نہیں کررہا ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی رہنما شیری رحمٰن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں الزام عائد کیا تھا نادرا امداد کی فراہمی کے لیے ڈیٹا فراہم نہیں کررہا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی…

مزید پڑھیں