
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ماہ جولائی میں ضبط شدہ سمگلنگ اشیاء کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے مطابق ماہ جولائی میں قابل نمایاں طور پر 3ارب 80 کروڑ روپے مالیت کی سمگل شدہ اشیاء کو ضبط کیا گیا جن میں گٹکا ، چھالیہ، خشک دودھ، سگریٹس، ایرانی ڈیزل، ٹائرز، نان مزید پڑھیں