پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والوں میں میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات، میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا دہشتگردوں سے مقابلہ،ایک جوان شہید، چار دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید اور چار دہشت گرد مارے گئے۔

مزید پڑھیں

18 اکتوبر واقعہ، متعلقہ افسران کو ذمہ داری سے ہٹادیا گیا

اکتوبر 18 کو ہونے والے واقعہ پر آئی جی سندھ کے تحفظات سے متعلق پاک فوج نے اپنی انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ افسران کو ذمہ داری سے ہٹا ديا گيا ہے۔

مزید پڑھیں

بلوچستان میں دفاعی اداروں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علا قے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کی، اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جب کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولا بارود بھی برآمد ہوا۔

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 6 اہلکار شہید

شہدا میں کیپٹن عمر فاروق، نائب صوبیدار ریاض احمد، نائب صوبیدار شکیل آزاد،نائیک یونس خان، نائیک محمد

مزید پڑھیں

پاک فوج میں بلوچستان کے نوجوان ملکی خدمت میں پیش پیش

بلوچستان سے پاک آرمی میں 25 ہزار سے زائد سولجرز، 1200سے زائد آفیسرز خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آوٹ ہونے والے 54 کیڈٹس کا تعلق بلوچستان سے ہے۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے سیکٹر برو اور ٹنڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شفیق بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ سے برو گاوں کا 15 سالہ نوجوان شہید ہو گیا۔

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی فوجی قافلے پر فائرنگ، کیپٹن شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی میں معمول کی نائٹ پیٹرولنگ پر تھے کہ ان کے قافلے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں

روس میں کثیر الملکی فوجی مشقیں، پاک فوج کے دستے کی شرکت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روس کے شہرآسترکھان میں کیوکاز2020 کثیرالقومی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔‎ ‎جس میں وزیردفاع پرویزخٹک نے کیوکاز2020 کی اختتامی تقریب میں شرکت ‏‏کی اورمشقوں کا معائنہ کیا۔ مشقوں میں شریک پاکستانی اورچینی دستوں سے وزیردفاع ‏‏ ‏پرویزخٹک نےخصوصی ملاقات بھی کی۔ پاک فوج کے چیف آف لاجسٹک سٹاف لیفٹیننٹ ‏‏جنرل اظہرصالح بھی وفد کا حصہ تھے۔

مزید پڑھیں