پشاور میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا قتل، ایک زخمی

پشاور کے علاقہ پلوسی میں دو خواجہ سراؤں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خواجہ سراء جانبحق دوسرا زخمی ہو گیا۔
ٹرانس جنڈر ایسو سی ایشن صدر فرزانہ کے مطابق جاں بحق خواجہ سراء کا نام گل پانڑہ تھا اور زخمی خواجہ سراء چاہت کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

مری سے قیمتی لکڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

محکمہ جنگلات کے حکام نے بتایا کہ ملزمان قیمتی لکڑیاں انگوری سے پشاور اسمگل کرنے میں مصروف تھے اس دوران محکمہ جنگلات نے اطلاع پر خفیہ کاروائی کر کے قیمتی لکڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

مزید پڑھیں

ڈومیسٹک فلائٹس کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی، ترجمان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کی ہدایت پر یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد 45 فیصد بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ  ڈومیسٹک فلائٹس کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ اندرون ملک پروازوں میں اضافہ بزنس اور عوام کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مد نظررکھ کر کیا گیا۔  ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت اسلام آباد، کراچی،…

مزید پڑھیں

لاک ڈاون میں نرمی: سپریم کورٹ کی ہفتہ اور اتوار کو بھی چھوٹی مارکٹیں کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو بھی ملک بھر کی تمام چھوٹی مارکٹیں کھولی جائیں۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا وبا نے حکومتوں سے وعدہ کر رکھا ہے کہ وہ ہفتہ اور اتوار کو نہیں آئے گی؟ کیا حکومتیں ہفتہ اتوار کو تھک جاتی ہیں؟انہوں نے کہا کہ کیا ہفتہ اور اتوار کو سورج مغرب سے نکلتا ہے؟ عدالت نے چیف…

مزید پڑھیں

اہم حکومتی شخصیات میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

فاٹا سینیٹرمرزامحمد آفریدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹر مرزامحمد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سینیٹر مرزامحمد آفریدی اپنے گھرمیں آئسولیشن میں چلےگئے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے گزشتہ ہفتے پشاور کے متاثرہ علاقوں میں راشن تقسیم کیا تھا۔ سینیٹر مرزا آفریدی کا کہنا ہے عوام سماجی دوری اختیار کریں کیونکہ وبا سے بچنے کا واحد حل احتیاط ہی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی وطن واپسی: ملک کے 6 بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں بحال

اسلام آباد: بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، فیصل آباد اورملتان ایئر پورٹس کھول دیے گئے۔ اس بارے معاون خصوصی قومی سلامتی معید یوسف کا کہناہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے ملک کے 6 بڑے ایئرپورٹس کو کھولا گیا ہے۔ ان ایئرپورٹس کو 15 سے 18 اپریل تک بیرون ممالک پاکستانیوں کو لانے کیلئے کھولا گیا ہے جبکہ ان ایئرپورٹس پر صرف بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں…

مزید پڑھیں

مردان کی یونین کونسل منگا میں39 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آئے

پشاور: پاکستان میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے پہلے مریض کے آبائی علاقے مردان کی یونین کونسل منگا میں 46 افراد کے ٹیسٹ ہونے کے بعد 39 افراد کا کورونا مثبت آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبر پختونخوا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردان کی یونین کونسل میں 46 میں سے39 افراد کے کرونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیرصحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پشاور میٹرو منصوبے کی لاگت پر سوال اٹھا لیے

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پشاور میٹرو  منصوبے کی لاگت پر سوال اٹھا لیے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ منصوبے کی 17 فیصد قیمت تو بڑھی ہے۔۔ کیا منصوبے کے تمام مراحل قواعد و ضوابط کے مطابق طے کئے گئے ہیں۔؟ عدالت منصوبے کے مراحل کا جائزہ ضرور لے گی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پشاور میٹرو تحقیقات کے حکم کے خلاف خیبر پختونخواہ حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔  کے پی کے حکومت نے پشاور میٹرو  منصوبہ کے 100 ارب…

مزید پڑھیں

آلودہ اور گندے نالوں کے پانی سے سیراب کر نے پرمزید 30 ایکڑ پر زیر کاشت سبزیاں تلف

پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور نے کاروائی کر تے ہوئے آلودہ اور گندے نالوں کے پانی سے سیراب کرنے پر مزید30 ایکڑپر زیر کاشت سبزیاں تلف کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آعلی خیبر پختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت کے احکامات اورکمشنرپشاور ڈویژن امجد علی خان اور ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر (سٹی) سارہ رحمان نے ٹی او آر ریاض اعوان کے ہمراہ زریاب کالونی اور چارسدہ روڈ پرگندے نالوں سے سیراب کرنے والے کاشتکاروں کے خلاف کاروائی کی۔  اسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم)…

مزید پڑھیں

حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں کرونا کا مریض چل بسا

پشاور: حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں کرونا کا مریض  جاں بحق  ہو گیا ۔ پشاورکےحیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں جاں بحق مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آیا۔مریض کوکرونا وائرس کےشبہ میں اسپتال لایاگیاتھا۔اسپتال انتظامیہ کےمطابق مریض کی ہلاکت تیزبخارکےباعث ہوئی۔مریض کاکرونا ٹیسٹ نیگٹوآیا ہے۔مریض کاتعلق ہنگو سےہے۔

مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین گرفتار

پشاور: پشاور پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نے منظور ہشتین اور ان کے چار ساتھیوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملزمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو مطلوب تھے اور ان کو وہاں منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

پشاور میں سی این جی پر کار سلنڈر پھٹ گیا، ایک خاتون جاں بحق

پشاور: ایک افسوسناک واقعے میں گیس فلنگ کے دوران کار کا سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تین افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں کار سوار افراد کے ساتھ سی این جی اسٹیشن پر گیس بھرنے والا شخص بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے خزانہ میں سی این جی اسٹیشن میں گیس بھرنے کے دوران فلنگ کے دوران دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون…

مزید پڑھیں

پشاور میں قتل ہونے والے رویندر سنگھ کی قاتل اپنی ہی منگیتر نکلی

Harmeet Sing

پشاور: چند روز قبل پشاور کے نواحی علاقے میں ہونے والے افسوسناک قتل کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رویندر سنگھ کی قاتل اپنی منگیتر ہی نکلی۔ رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری کو مردان سے گرفتار کر کے مردان جیل منتقل کر دیا گیا۔ اعلیٰ افسران کے مطابق رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری سے شادی کے لئے راضی نہ تھی، جس پر اس نے انتہائی قدم اٹھایا اور ملزمان کو رقم دیکر رویندر سنگھ کا قتل کروا دیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق ملزمہ…

مزید پڑھیں

پشاور کے تعلیمی اداروں میں آئس بیچنے والا منشیات فروش گرفتار

پشاور: کیپٹل سٹی پولیس پشاور شہر نے مختلف تعلیمی اداروں کے پاس آئس فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران آئس کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے 110 گرام آئس بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی محمد شعیب کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ تھانہ فقیر آباد کی…

مزید پڑھیں

بی آر ٹی فیصلہ؛ کے پی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی

پشاور: حکومت خیبر پختونخواہ اور پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے پشاور ہائی کورٹ کا ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کے حکم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں درخواست دائر کی۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں وکیل مخدوم علی خان کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ دونوں درخواستوں میں ایف آئی اے کو تحقیقات سے روکنے کا حکم دینے…

مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول؛ شہدا کے لیے تقریب کا انعقاد

16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں نے حملہ کیا

پشاور: آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے یاد گار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ تقریب کے آغاز میں شہدا کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔ کور کمانڈر پشاور نے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔  سکول کے…

مزید پڑھیں