حکومت نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
شعیب دستگیر پنجاب کے پانچویں آئی جی ہیں جنہیں تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ دو سال کے دوران تبدیل کیا ہے۔

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس اہلکار کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل

راولپنڈی : پولیس اہلکار کی جانب سے شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے اعلی حکام نے واقعے میں ملوث اہلکار کو معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے ایک بار پھر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے، حاملہ عورت پر بہیمانہ تشدد

آج کے دن جب پورے پاکستان میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے، پنجاب پولیس کی غنڈا گردی کا ایک واقعہ منظر عام پر آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حویلی لکھا میونسپل سٹیڈیم میں وزیر اعظم پاکستان کے احساس کفالت پروگرام میں پنجاب پولیس کے جوانوں نے نہتے پاکستانی خواتین و حضرات پر گھونسوں، مکوں اور ڈنڈوں سے کشمیر میں ہونے والے مظالم کی یاد تازہ کر دی۔ پنجاب کے شہر حویلی لکھا میں میونسپل سٹیڈیم میں وزیراعظم عمران خان کے احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد لینے کے…

مزید پڑھیں

لاہور کے کورونا قرنطینہ مرکز سے بھاگنے والا شخص خوشاب سے گرفتار

Khushab-Corona-Suspect

خوشاب: لاہور سے فرار ہونے والے کورونا کے مشتبہ مریض کو پنجاب پولیس نے خوشاب ٹول پلازہ کے نزدیک گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کا مشتبہ مریض قرنطینہ مرکز سے بذریعہ بس فرار ہو گیا۔ مذکورہ شخص نے    آن لاٸن ٹکٹ بک کروایا تھا، مگر ٹریکنگ سے بچنے کے لیے اپنا موباٸل بند کر دیا تھا۔ پنجاب پولیس نے لاہور انتظامیہ کے اعلی حکام کی جانب سے موصول ہونے والے الرٹ پر عمل کرتے ہوئے برو        قت کارروائی کی اور مریض کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں

شہباز تتلہ کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دے دی

Mufakkhar-Adeel-SSP

لاہور: پنجاب پولیس کے مفرور ایس ایس پی مفخر عدیل نے پچھلے کئی دن سے معمہ بنے شہباز تتلہ قتل کیس میں پولیس کو گرفتاری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیا  ہے۔ان سے قبل اس کیس میں ان کا دوست اسد بھٹی اور ملازم عرفان بھی مبینہ پولیس حراست میں ہیں۔ میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق  شہباز تتلہ کے اغوا اور قتل میں ملوث ایس ایس مفخر عدیل پولیس کو مطلوب تھے۔ شہباز تتلہ…

مزید پڑھیں

پنجاب؛ ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید سافٹ ویئر متعارف کروا دیا گیا

Punjab-Police

لاہور: پنجاب پولیس اصلاحات کے مشن کے تحت ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن ہو گئی ہے۔  ان اصلاحات کے ضمن میں پنجاب پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید سافٹ ویئر  متعارف کروا دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے متعارف کروائے گئے جدید سافٹ ویئر میں لاہور کے تمام بس اڈے اور کمپنیاں رجسٹرڈ ہوں گی اور اس نظام کے تحت ملزمان کو پکڑنا انتہائی آسان ہو جائے گا۔ اس سافٹ وئیر کے ذریعے کسی بھی مقدمے میں نامزد ملزم کسی بھی بس…

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا دستہ 19 سال بعد 23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کرے گا

سہالہ:پنجاب پولیس کا دستہ 19 سال بعد 23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کرے گا۔ پنجاب پولیس  کی تیاریاں جاری ہیں۔ 23مارچ کی پریڈ میں 192 پولیس اہلکار 12 ایس پی اور ڈی ایس بھی شامل ہوں گے۔ پنجاب پولیس کے 23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کرنے والے دستے کو ایس ایس پی لیڈ کریں گے۔ 23 مارچ کے حوالے سے فیلڈ سے بہت کم اہلکار لیے گئے ہیں۔80 پولیس اہلکاروں کو 23 مارچ کی پریڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔ پولیس کالج لاہور اور فاروق آباد سے بھی…

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 24 گھوڑے 47 لاکھ کا چارہ کھا گئے

فیصل آباد: حکومت کے سادگی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، پنجاب پولیس نے فضول خرچی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، فیصل آباد میں افسر شاہی کو سلامی دینے کیلئے رکھے گئے 24 گھوڑوں کو 47 لاکھ روپے کا چارہ کھلا دیا۔ فیصل آباد میں افسر شاہی کو سلامی دینے کیلئے 24 گھوڑے پالے گئے ہیں، جنہیں پورے سال میں 2 سے 3 بار میدان میں لایا جاتا ہے اور پورا سال ان کا خرچہ اٹھایا جاتا ہے۔ افسر شاہی کی سلامی کیلئے رکھے گئے یہ 24 گھوڑے انتہائی…

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پولیس نے جعلی کرنل گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ پولیس نے شک ہونے پر جعلی کرنل آفیسر گرفتار کر لیا ہے۔ طالب الدین نامی شخص حساس ادارے کا آفیسر بن کر لوگوں کو لوٹتا تھا۔ طالب الدین نامی شخص نے خود کو پولیس آفیسر کے سامنے حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا۔ پولیس نے شک ہونے پہ حساس اداروں سے کنفرم کیا۔ بعد ازاں اداروں نے ٹیکنیکل طریقے سے ملزم کی لوکیشن معلوم کی اور ملزم کو کھوکھرکی گاؤں سے گرفتار کر لیا۔ ملزم طالب الدین خود کوکرنل بتاتا اور بھاری رقوم بھی ہتھیاتا تھا۔ ڈی ایس…

مزید پڑھیں

پولیس ٹریننگ کالج کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار نیکوکارا نے خودکشی کر لی

اسلام آباد: پولیس ٹریننگ کالج روات کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارا نے دوران ڈیوٹی اپنی گن سے خود کشی کر لی۔ پولیس ذرائع نے خود کشی کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ کالج روات کے پرنسپل ایس ایس پی، پی ٹی ایس روات ابرار نیکو کار ااپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ ابرار نیکو کارا نے اپنی ہی سروس گن سے خود کشی کی۔ راولپنڈی پولیس نے ابرار نیکو کارا کی خود کشی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائم سین کو…

مزید پڑھیں

راولپنڈی صدر میں پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا

راولپنڈی: راولپنڈی میں  پولیس ناکے پر دہشتگردی کی واردات کا مقدمہ ہلاک دہشتگرد اور اسکے نامعلوم ساتھیوں پر درج کر لیا گیا۔ شہید ہونے والے دونوں کانسٹیبلز کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہم پر حملہ کرے گا واپس نہیں جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات راولپنڈی کینٹ کے علاقے میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو کانسٹیبلز کو شہید اور ایک ڈولفن اہلکار سمیت تین راہ گیروں کو زخمی کرنے والے دہشت گرد کے خلاف تھانہ کینٹ…

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک

فائل فوٹو

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ  میں چار ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیالکوٹ کے علاقے مظفرپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک ہو گئے ، پولیس کےمطابق شدید دھند میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران چار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ، دو ڈاکو فرار ہو گئے ۔ ملزمان آصف نامی شخص سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار رہے تھے، پولیس کے تعاقب کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق شدید دھند میں فائرنگ کے دوران چار ملزمان اپنے ہی…

مزید پڑھیں

گوجر خان پولیس کی کاروائی۔۔ بین الاقوامی اسمگلر گرفتار

PS Gujar Khan Smuggler

راولپنڈی: گوجر خان پولیس نے ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی اسمگلر گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ گوجر خان نے اطلاعات پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر محمد رمضان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے ایک کلو ایک سو گرام ہیروئن اورکیپسول برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔  ملزم محمد رمضان سے پاکستانی پاسپورٹ اور اسپین کا سکونتی کارڈبھی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے…

مزید پڑھیں