فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ، قتل کے 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تھانہ صدر کے علاقے بائی پاس کے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیادتی اور قتل میں ملوث چار ملزمان ہلاک ہو گئے، ان ملزمان کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

جیکب آباد: پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک اے ایس آئی شہید

ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق تحصیل ٹھل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے کے دوران ایک اے ایس آئی شہید ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

میانوالی میں پولیس مقابلہ، ہیڈ کانسٹیبل زخمی

میانوالی،تھانہ عیسی خیل کے علاقہ میں پولیس کا اشتہاریوں کے ساتھ مقابلہ، پولیس مقابلے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی کے تھانے عیسی خیل کے قریب پہاڑی کے پاس اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا ہے، میانوالی پولیس کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران اشتہاریوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں ہیڈ کنسٹیبل نیئر عباس زخمی ہو گیا۔ ضلع میانوالی پولیس کے ترجمان کے مطابق میانوالی کے ڈی  لیے پی او حسن اسد…

مزید پڑھیں

لاہور گلبرگ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، پولیس نے ڈکیتی ناکام بنا دی

لاہور ۔ تھانہ گلبرگ پولیس کی بروقت کاروائی نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔ اطلاعات کے مطابق شیرپاؤ پل کے قریب واقع ریسٹورنٹ انتظامیہ نے ایمرجنسی 15 پر واردات کی اطلاع دی، واردات کی اطلاع پرپولیس فوری طور پر حرکت میں آئی،ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی،شاہد نامی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید سمیت ایس ڈی پی او گلبرگ بھی جائے وقوعہ پر پہنچے،…

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک

فائل فوٹو

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ  میں چار ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیالکوٹ کے علاقے مظفرپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک ہو گئے ، پولیس کےمطابق شدید دھند میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران چار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ، دو ڈاکو فرار ہو گئے ۔ ملزمان آصف نامی شخص سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار رہے تھے، پولیس کے تعاقب کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق شدید دھند میں فائرنگ کے دوران چار ملزمان اپنے ہی…

مزید پڑھیں