پاکستان ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی گئی جسے واجبات اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن پر خرچ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس، پی ٹی ای ٹی کے پنشنرز کے مسائل پر بحث

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین پرسن سینیٹر روبینہ خالد کی سربراہی میں پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا۔

مزید پڑھیں

ڈاکیے غریب پینشنرز کو لوٹنے لگ گئے

ڈی آئی خان: عالمی وباء کورونا کی بد ترین صورتحال کے دوران حکومت پاکستان اپنی طرف سے بھر پور کوشش کر رہی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ تعاون کرے۔ اس مقصد کے تحت  بزرگ پینشنرز تک پینشن پہنچانے کے لیے سر گرم عمل ہے مگر دوسری جانب کمیشن مافیا بھی متحرک دکھائی دیتا ہے۔  رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان ڈاکخانہ پہاڑیو کا ڈاکیا اسماعیل کرپشن کا بادشاہ بن گیا۔ اول تو پنشنر کے دو سو روپے کاٹ لیے دوجا احتجاج کرنے پراسے زخمی بھی…

مزید پڑھیں