پائلٹس کےمشتبہ لائسنسز کی فہرست میں 24 پائلٹس کے ناموں کا اندراج غلطی یا کچھ اور

پائلٹس کےمشتبہ لائسنسز کی فہرست میں 24 پائلٹس کے ناموں کا اندراج غلطی یا کچھ اور ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مذکورہ پائلٹس کے لائسنسز اسٹیٹس کی کلئیرنس کے لئے خط ارسال کر دیا، پی آئی اے کے ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن نے اپنے خط میں فہرست بھی ارسال کی، خط سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنسنگ کو لکھا گیا۔ خط میں لکھا گیا کہ سی اے اے اپنے ریکارڈ سے چیکنگ کے بعد لائسنسز کے اسٹیٹس سے فوری آگاہ کرے، سی اے…

مزید پڑھیں

پائلٹس کے جعلی لائسنس اور ڈگریاں، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی

پائلٹس کے جعلی لائسنس اور ڈگریوں سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا۔   رپورٹ کہاگیاکہ پی آئی اےکے450 پائلٹس ہیں، پی آئی اےسمیت نجی ایئرلائنزکے1934پائلٹس کولائسنس جاری کیے، 16مشتبہ ڈگری والےپائلٹس میں سے8کومعطل کیا گیا، انکوائری بورڈنے 262پائلٹس کےمشتبہ لائسنس کی نشاندہی کی، جعلی لائسنس والےپائلٹس نےامتحان میں حصہ نہیں لیاتھا۔رپورٹ کےمطابق 54پائلٹس کےلائسنس معطل کرکےدوبارہ تصدیق کی جارہی ہے۔   رپورٹ کے مطابق پی آئی اے 141، سیرین 10 اور ایئربلیو کے 9 پائلٹس گراؤنڈکیے،پی آئی اے کے 6اورشاہین ایئرلائن…

مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے سامان کو لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے سامان کا معاملہ، انتظامیہ نے جاں بحق مسافروں کی قیمتی اشیا اور دیگر سامان لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کے ایئر پورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے اے 320 ایئربس میں جاں بحق ہونے والے بدقسمت مسافروں کے سامان کو لواحقین کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جاں بحق…

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بعد دوسری نجی ائیرلائنز نے اندرون ملک کرائے سستے کر دئیے

پی آئی اے کے بعد ملکی نجی ائیر لائنز نے بھی کرائے کم کردئیے۔   قومی ائیرلائن کے بعد پاکستان کی نجی ائیر لائنز نے بھی اندرون ملک پروازوں کے کرائے سستے کر دئیے۔   نجی ائیرلائن ائیر بلیو نے کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ بنا بیگ کے 7889 روپے مقرر اور بیگ سیمت یکطرفہ کرایہ 9376 روپے مقرر کر دیا، جبکہ کراچی اسلام آباد کا رٹرن ٹکٹ بنا بیگ 13992 روپے اور کراچی اسلام آباد بیگ سمیت رٹرن ٹکٹ 16522 روپے مقرر کر دیا۔  …

مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ آفس کا بین الاقوامی کارگو شپ آپریشن تعطل کا شکار، شہری رل گئے

پاکستان پوسٹ کے بڑے دعوے ،صارفین کو دوسرے ممالک کیلیے پارسل بھجوانے مہنگے پڑ گے، پاکستان پوسٹ آفس کا بین الاقوامی کارگو شپ آپریشن تعطل کا شکار  ہونے کی وجہ سے شہریوں کا قیمتی سامان اور اہم دستاویزات اپنی منزل تک بروقت نہیں پہنچ رہیں۔   پاکستانی شہری دنیا کے کئی ممالک میں رہتے ہیں، جو اپنا سامان اور دستاویزات پاکستان میں موجود اپنے پیاروں سے منگواتے یا انکو بھیجتے رہتے ہیں، سامان اور دستاویزات کی منتقلی کے لیے پاکستان پوسٹ اور دوسری پرائیویٹ کارگو کمپنیز کا سہارا لیا جاتا…

مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن کی سستی اور کوتاہی کے باعث مسافروں کی زندگی داؤ پر لگ گئی

اسلام آباد ۔ جعلی لائسنس اور ڈگریوں کے حامل پائلٹس پی آئی اے اور نجی آئیر لائن میں ہوا بازوں کو تاحال گراونڈ نہیں کیا، اور نہ ہی تاحال جعلی لائسنس والے پائلٹس کی فہرست ائیر لائنوں کے حوالے نہیں کی۔سول ایوی ایشن کی غفلت کے باعث جعلی ڈگریوں کے حامل پائلٹس پی آئی اے سمیت دیگر نجی آئیر لائنز میں جہاز آڑا رہے ہیں۔   رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 264 پائلٹس کے لائسنس مشتبہ ہیں 150 پائلٹس پی آئی اے میں ہیں 114 ہوابازائیر لائنوں میں جہاز آڑا…

مزید پڑھیں

پی آئی اے نے طیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تسلیم کرلی

کراچی: پی آئی اے نے کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ کو تسلیم کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ ابتدائی رپورٹ تسلیم کرتے ہیں اور اسے رہنمائی سمجھتے ہیں۔ اصلاحی اقدامات کا اضافی سلسلہ شروع کرچکے ہیں۔   ترجمان کا کہنا تھا کہ ملک میں تمام پائلٹوں کے لائسنسوں کا مکمل فرانزک آڈٹ کیا گیا ہے اور پی آئی اے نے مزید 15 پائلٹوں کو گراؤنڈ کردیا ہے۔ ان کے مطابق فوری طور پر فلائٹ ڈیٹا مانیٹرنگ یونٹ قائم کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکوک…

مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کے زیر صدارت اجلاس ختم، وزیراعظم یوتھ بزنس لون اور کامیاب جوان پروگرام کیلئے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں پی آئی اے کو سود کی ادائیگی کیلئے کیش سپورٹ اوروزیراعظم یوتھ بزنس لون اور کامیاب جوان پروگرام کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے ۔ اجلاس میں کورونا کے حوالے سے عوامی آگاہی کیلئے میڈیا کیمپین کیلئے 50 کروڑ اور پی آئی اے کو قرضوں پر سود کی ادائیگی…

مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ تحقیقات میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیرِ ہوابازی غلام سرور خان، وزیرِ اطلاعات سینٹر شبلی فراز، معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، سیکرٹری ہوابازی ڈویژن حسن ناصر جامی، چیف ایگزیکیٹو پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک و دیگر سینئر افسران اجلاس میں شریک ہوئے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کو طیارہ حادثے کی تحقیقات، حادثے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کو یقینی بنانے…

مزید پڑھیں

پی آئی اے حادثہ: سندھ ہائی کورٹ میں تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی

کراچی: پی آئی اے ایئر بس حادثے کی تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں پی آئی اے ایئر بس حادثے کی تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں سی ای او پی آئی اے کو بھی فوری طلب کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔اس حوالے سے درخواست گزار نے کہا کہ مخدوش حالت میں طیاروں کا خریدنا اور اڑانا مسافروں اورعملے کی جان کیساتھ کھیلنا ہے۔ پی آئی اے کے انسپکشن اور کلیئرنس کے بغیر مسافربردار…

مزید پڑھیں