پی ڈی ایم جلسے کر کے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے، وزیر اعظم

نے مزید کہا کہ اپوزیشن این آر او حاصل کرنے کے لیے سنگدلی کے ساتھ عوام کی زندگیوں کےساتھ کھیل رہی ہے۔

مزید پڑھیں

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ : پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

ذرائع کے کے مطابق پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وبا کے پھیلاؤکے خطرے کے پیش نظرپی ڈی ایم کوجلسے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ حکومت نےعوامی اجتماعات سے گریزاختیارکرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی 12نکاتی میثاق پاکستان کی منظوری

عوام کے بنیادی انسانی اور جمہوری حقوق اور صوبوں کے حقوق اور اٹھارویں ترمیم کا تحفظ بھی نکات میں شامل مقامی حکومتوں کا موثر نظام،اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کا دفاع کیلیے بھی اپوزیشن جماعتوں نے اتفاق کیاہے۔

مزید پڑھیں

حکومت مخالف پی ڈی ایم کی اسلام آباد میں بیٹھک جاری

اجلاس میں پی ڈی ایم کے جلسوں اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ن کے بیانیہ اور بلاول بھٹو کے حالیہ انٹرویو کا بھی جائزہ لیا جائیگا، پی ڈی ایم کےمتفقہ بیانیہ کی تشکیل پر مولانا فضل الرحمن سفارشات پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن کے احتجاجی جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے، شیریں رحمان

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف اورقوانین پرسرکس لگانے والی حکومت بتائے کیوں آج بھی ملک گرے لسٹ میں ہے۔ اداروں اور اپوزیشن کو تقسیم کرنے کے سوا حکمرانوں کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ عمران حکومت ہر محاذ پرناکام ہوچکی۔

مزید پڑھیں

مریم نواز کراچی جلسے کے لیے کل کراچی جائیں گی

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کل کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ احتجاجی جلسے میں شرکت کے لیے کل کراچی جائیں گی

مزید پڑھیں

ملک کے غدار تو دھاندلی کرنے والے ہیں، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن

لاہور میں میڈیا نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ‘غداری کے مقدمے کس نے بنائے ہیں، جو خود غدار ہیں، جن کے خلاف غداری کے فیصلے ہو چکے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہونے کے لیے تیار نہیں ہیں’۔

مزید پڑھیں