وزیر اعظم کا لاہور کا ایک روزہ دورہ

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور امدادی سامان کے حوالے سے بریفنگ دیں گے جبکہ وزیر اعظم کو مستحقین میں راشن کی فراہمی کے لیے اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ گورنر پنجاب نے مخیر حضرات کے تعاون سے ایک لاکھ غریب خاندانوں کے لیے راشن کا انتظام کر رکھا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف فنڈ کے لیے مخیر حضرات عطیات کا بھی اعلان کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعلیٰ…

مزید پڑھیں