اسلام آباد ہائیکورٹ:بھارت میں پاکستانیوں کے قتل پر وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاری کرتےہوئے سیکریٹری خارجہ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن سے جواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ:گاڑی ضبطگی کیس میں فلسطینی سفیر کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم کی توسیع

فلسطینی سفیر کا گاڑی ضبطگی کے کسٹم کلیکٹر کے اقدام کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے فلسطینی سفیر کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم کی توسیع کردی

مزید پڑھیں

سگی بیٹیوں سے زیادتی کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دو بیٹیوں سے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت باپ جہانزیب کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمہ کی مدعیہ اور ملزم کے مابین صلح نامہ ہو گیا ہے ۔بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے باپ کے خلاف متاثرہ بچیوں کی ماں کی مدعیت میں تھانہ کورال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ ایف آئی آر کے مطابق 15 سالہ عظمی اور 17 سالہ صفیہ کو ان کا حقیقی باپ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ:جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو شیروالے پنجرے میں بند ہونا چاہیے

چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت کے توہین عدالت کیس میں وزیرمملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل اور معاون خصوصی ملک امین اسلم نے جواب جمع کروانے کے بجائے مزید مہلت مانگ لی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی پر بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی میں تعمیرات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو پارک ویو ہاوسنگ سوسائٹی میں تعمیرات پر پابندی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے کہا کہ ماسٹر پلان میں زون 4 میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی اجازت نہیں تھی تو پھر کیوں اجازت دی؟ جس پر سی ڈی اے نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر ماسٹر پلان میں ترامیم کرکے ہاوسنگ سوسائٹی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کی احتساب عدالت میں زیر سماعت ایم ڈی پی ایس اوغیر قانونی تقرری ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکرٹری پیٹرولیم ارشد مرزا کی چار ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔  چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شاہد خاقان عباسی اور ارشد مرزا کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دونوں ملزمان کی جانب سے بیرسٹر ظفراللہ پیش ہوئے اوربتایا کہ دونوں درخواست گزاراسلام آباد میں ہیں جبکہ نیب کی جانب سے کراچی کی احتساب…

مزید پڑھیں