Browsing Tag

چینل 24 نیوز

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 24 نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

عدالت نے پیمرا کا چینل 24 کے لائسنس معطلی کا حکم معطل کر دیا، تاہم اتھارٹی کو قانون کے مطابق چینل کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے چینل 24 کی درخواست پر مزید کارروائی 7 دسمبر تک ملتوی کر دی۔