گندم کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگ گیا

گندم کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگ گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں چینی کے ذخائر صرف ڈھائی ماہ کے رہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

چینی 70 روپے فی کلو کیوں فروخت نہیں ہو سکی، چیف جسٹس کا استفسار

اسلام آباد ۔ چینی 70 روپے فی کلو فروخت نہ ہو سکی، حکم امتناع کی شرط پر عمل درآمد نہ ہونے پر اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کیس 25 کی بجائے 19 جون کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رحیم یار خان سے گنے کے کاشتکار کی شوگر ملز کیس میں فریق بننے کی درخواست پر سماعت پر سماعت کی، وفاقی حکومت نے گنے کے کاشتکار کی کیس میں فریق بننے کی حمایت…

مزید پڑھیں

عوام کے لیے خوش خبری،عدالت نے چینی 70 روپے فی کلو بیچنے کا حکم دے دیا ہے۔

ویب ڈیسک ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر میں عام آدمی کے لئے چینی 70 روپے فی کلو بیچنے کا حکم دے دیا ہے۔   چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہاں پر مفاد عامہ کا سوال سامنے آیا ہے لیکن یہ سوال کسی نے اٹھایا ہی نہیں۔ اگر کمیشن نے عام آدمی کو چینی کی دستیابی کے حوالے سے کچھ نہیں کیا پھر کیا کیا؟۔   چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر انکوائری…

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے شوگر بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سفارشات اور سزا کو منظور کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے معاون خصوص برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انتخابی منشور میں بھی یہ فیصلہ کیا ہوا تھا کہ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو ہم تمام ان لوگوں کا احتساب کریں گے جنہوں نے اس ملک…

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم کو شوگر اسکینڈل تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: ایف آئی اے( فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی) نے شوگراسکینڈل کے تحقیقاتی کمشن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی آے نے بذریعہ خط مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کو آگاہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر 9 مئی کو ایف آئی اے ہیڈ کواٹراسلام آباد آ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کرپشن اور مس گورننس کی وجہ سے چینی کی قیمتوں…

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، انکوائری کمیشن کو رپورٹ کیلئےمزید تین ہفتے کی مُہلت مل گئی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چینی بحران پرانکوائری کمیشن کو رپورٹ کیلئےمزید تین ہفتے دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صرف چند ورزا ہی شریک ہوسکے جبکہ ویڈیو لنک کی خرابی کے باعث کچھ وزراء شریک نہ ہوسکے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے چینی انکوائری کمیشن سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی جس کے بعد کابینہ نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری دے دی…

مزید پڑھیں

چینی بحران کی رپورٹ تیار؛سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین نے اٹھایا

اسلام آباد: چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کردی گئی۔چینی پردی جانےوالی سبسڈی کابڑاحصہ بااثر حکومتی شخصیات لےاڑیں چینی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین کےجےڈبلیو ڈی گروپ نے اٹھایا اور56کروڑکی سبسڈی حاصل کی۔۔دوسرےنمبرپرخسروبختیارکےبھائی کی شوگرملزنے45 کروڑجبکہ تیسرےنمبرپرآل میوز گروپ نے40کروڑکی سبسڈی لی۔ ‏ رپورٹ کےمطابق پانچ سال میں دی جانےوالی سبسڈی میں جےڈبلیوڈی نے3ارب،ہنزہ گروپ نے2.8 ارب، فاطمہ گروپ نے2.3ارب کی سبسڈی لی۔۔شریف گروپ نے5 سال میں نے1.4اوراومنی گروپ نے90کروڑ کی سبسڈی لی۔ رپورٹ میں چینی کی برآمدکافیصلہ غلط قراردیتےہوئےکہاگیاکہ چینی برآمدسےقیمتوں میں اضافہ ‏ہوا۔چینی برآمدکرنےوالوں نےسبسڈی…

مزید پڑھیں