ملک بھر میں چینی کی قیمت 100 روپے تک جا پہنچی

چینی کی قیمتوں کی سنچری مکمل , ایک ہفتے میں چینی  4 روپے 8 پیسے اور پانچ ہفتوں میں چینی کی اوسط قیمت 11 روپے 34 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔ ادارہ شمارہات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ ہفتے میں چینی اوسط 4 روپے 8 پیسے فی کلو جب کہ پانچ ہفتوں میں چینی کی اوسط قیمت 11 روپے 34 پیسے فی کلو بڑھ گئی ہے اسلام آباد اور پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے تک جا پہنچی ہے کوئٹہ اور راولپنڈی میں…

مزید پڑھیں

چینی، آٹے کے بعد مہنگے گھی کے خلاف بھی ایکشن کا امکان

چینی، گندم اور پٹرول مافیا کی جانب سے عوام سے اربوں روپے بٹورنے کے بعد گھی مالکان نے اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔ دستاویزات کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے سی سی پی کو خط لکھا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قمیتں کم نہ کرنے پر ملک کے گھی مالکان نے خلاف کاروائی کی جائے۔ دستاویزات کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت کو رمضان میں گھی کی قمیتیں کم کرنے کے حوالے سے ایسوسی ایشن سے بات کرنے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد وزارت نے بناسپتی…

مزید پڑھیں

شوگر کمیشن کی تہلکہ خیز رپورٹ آ گئی، بڑے بڑے نام ملوث، رپورٹ پبلک کر دی گئی

Sugar-Pakistan

اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کر دی گئی  ہے۔ کمیشن کی مذکورہ  رپورٹ میں  حکومت۔ اپوزیشن اور شوگر مل مالکان میں سے بیشتر کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کر دی گئی  ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے اور شوگر کمیشن کے سربراہ  واجد ضیاء کی طرف سے وفاقی کابینہ کو پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دینا…

مزید پڑھیں

بغیر ٹینڈر چینی خریداری معاملہ، قومی اسمبلی میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے ایک دوسرے پر الزامات

National Assembly

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں چینی کی ٹینڈرکے بغیر خریداری کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف نے ایک دوسر ے پر الزامات لگا دئیے۔ ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران (ن) لیگ کی شیزافاطمہ نے کہاکہ بتایا جائے جہانگیر ترین سے ہی کیوں چینی خریدی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی وجہ سے چینی بحران پیدا ہوا اسی سے چینی خریدی جارہی ہے۔اس پر پارلیمانی سیکرٹری صنعت و پیداوار عالیہ حمزہ نے کہاکہ ایک لاکھ ٹن چینی منظور وسان کے گودام اور 25ہزار ٹن چینی چوہدری…

مزید پڑھیں

شوگر ملز مالکان سے 80 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

Sugar-Pakistan

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی خریدنے کے لیے معاملات طے پا گئےہیں۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے شوگر ملز مالکان سے چینی کی خریداری کیلئے پیپرا رولز سے استثنی مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 70روپے فی کلو کی آفر کی ہے، جبکہ کل ایک لاکھ ٹن چینی کی خریداری پر پیپرا رولز سے چھوٹ مانگی گئی۔ پیپرا رولز سے استثنی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوادی گئی ہے۔   آئی ڈی: 2020/03/10/6134

مزید پڑھیں

چینی نوجوان نے سو کر رات و رات شہرت حاصل کر لی

آج کل سوشل میڈیا پلیٹ فارم شہرت حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے بھی شہرت حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا ہم اسے سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ حال ہی میں ایک چینی نوجوان نے رات و رات سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرلی اور اس شہرت حاصل کرنے کے پیچھے وجہ اس کا ’سونا‘ تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈوین پر ایک چینی نوجوان نے کیمرا کھولا اور لائیو ویڈیو اسٹریمنگ آن کرکے…

مزید پڑھیں

منگل کو اجناس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے؛ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اجناس کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات کا اعلان کریں گے۔ چینی اورآٹےکی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں۔ ذمہ داروں کو قرارواقعی سزا دی جائے گی۔ قوم اطمینان رکھے ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیاجائےگا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ عوام کی مشکلات سے آگاہ ہوں۔ قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیےاقدامات کر رہے ہیں۔ چینی اورآٹےکی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقات…

مزید پڑھیں

حکومت کا چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چینی کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ حکومت نے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برآمد پر پابندی لگنے سے ساڑھے تین لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی ۔ملک میں چینی کی طلب و رسد کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت نے چینی کی درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں سمری وزیر اعظم کی منظوری سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گندم کے بعد چینی بھی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: حکومت نے گندم کی درآمد کے بعد چینی بھی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ای سی سی سے جلد منظوری لی جائے گی۔ ای سی سی نے گذشتہ اجلاس میں ملک میں بحران کے سبب گندم بھی درآمد کرنے کی منظوری دی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ای سی سی نے گذشتہ دو ماہ کے دوران ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دی گئی تھی،…

مزید پڑھیں

لاہورمیں کرونا وائرس کے مشتبہ چینی باشندوں کی تعداد3 ہو گئی

لاہور:سروسز ہسپتال میں کرونا وائرس کے مشتبہ چینی باشندوں کی تعداد3 ہو گئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے کرونا وائرس کے مشتبہ کیس سامنے آنے پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے محکمہ صحت اورصوبائی انتظامیہ کوکروناوائرس سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔  سروسز ہسپتال لاہورمیں کرونا وائرس کے مشتبہ چینی باشندوں کی تعداد3 ہو گئی،تینوں چینی باشندے حالیہ دنوں میں چینی شہرودہان سے پاکستان پہنچے،ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ چینی باشندے نزلہ ،زکام ،کھانسی اورتیز بخار کی علامات کے ساتھ آئے ،چینی باشندوں کو علاج معالجہ کیلئے آئسو لیشن وارڈ میں پہنچادیاگیااورتینوں…

مزید پڑھیں