کورونا وائرس: گوگل کی اپنے صارفین پر کڑی نظر

ایلفا بیٹ انک کی ویب سائٹ گوگل نے ایسے چارٹس شائع کیے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورونا وائرس نے کتنی بری طرح سے اٹلی کو نشانہ بنا کر وہاں زندگی پر جمود طاری کردیا۔  رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین کے فون کے لوکیشن ڈیٹا کا تجزیہ اب تک سب سے بڑا دستیاب عوامی ڈیٹا ہے جس کا مقصد حکام کی یہ جائزہ لینے میں مدد کرنا ہے کہ عوام گھروں تک محدود رہنے اور وائرس سے بچاؤ کے دیگر اقدامات پر عمل پیرا ہیں کہ نہیں۔ کمپنی…

مزید پڑھیں