ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اسلام آباد چڑیا گھر میں شیر سے ناروا سلوک کی مذمت کر دی

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا ہے کہ ادارہ اسلام آباد چڑیا گھر میں شیر اور شیرنی کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا سلوک کی مذمت کرتا ہے۔ اسلام آباد : ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد چڑیا گھر میں رکھے ہوئے شیر کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کسی جانور کے ساتھ اس طرح سلوک کرنا بالکل ناگوار اور ناقابل قبول ہے۔ ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ (IWMB)…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس، گوریلا کی نسل مٹانے کے در پہ

نیویارک: جنگلی حیات پر نظر رکھنے والے امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے گوریلا کی نسل ختم ہوسکتی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے پرائمٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا اگر گوریلا جانور میں منتقل ہوئی تو پوری نسل متاثر ہوگی اور پھر ان کی آبادی ختم ہوجائے گی۔ ماہرین کے مطابق گوریلا کو بھی کورونا سے ویسے ہی خطرات لاحق ہیں جیسے انسانوں کو درپیش ہیں امکان ہے کہ آئندہ چند ماہ میں یہ وائرس جانوروں میں…

مزید پڑھیں