پاکستان میں کورونا کے علاج کی دوا تیاری کے اہم مرحلے میں داخل

سی-آئی وی آئی جی کی تیاری کے پروجیکٹ کے لیے بنیادی فنڈنگ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے کی جبکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی نگرانی میں ڈاکٹر شوکت علی اور ان کی ٹیم نے سی-آئی وی آئی جی پروجیکٹ پر کام کا آغاز کیا۔

مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹورفن سسپنشن نامی دوائی کو غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ نے میڈیکل الرٹ کی کاپی تمام صوبوں کے سیکرٹریز و ڈی جی ہیلتھ کو بھی ارسال کردئے۔

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان میں 250 آسامیاں خالی

ملک میں کورونا کی وبا اور ڈریپ خاموش تماشائی  بنی بیٹھی ہے۔  کورونا کی وبا پھیلنے کے باوجود ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے ایک بھی سنیٹائزررجسٹرڈ نا ہوسکا۔ غیر معیاری سنیٹائزر کھلےعام فروخت ہورہے ہیں۔ جس کی بڑی وجہ ڈریپ میں اہم عہدوں پر خالی آسامیاں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان میں ڈریپ کے 14 ڈپارٹمنٹ میں سی سی او سمیت ڈائیرکٹر کی 250 آسامیاں خالی ہونے سے نئی دوائیں نا بن سکیں۔ ایک طرف بائیولوجیکل لیب کی قلت اوراہم پوسٹوں پرمعمور آفیسر…

مزید پڑھیں