خود پر نئے راستے کھولیں

مشہور اور اہم لکھنے والوں کو پڑھنے والے قاری بہت کم ہوگئے ہیں پاکستان بننے سے پہلے اور پاکستان بننے کے بعد اس سرزمین پر اور ہند کی سرزمین پر اردو ادب کے نامور ادیب اور لکھاری پیدا ہوئے ہیں مثال کے طور پر احمد فراز، انشاء جی، محمد حسن عسکری، مشتاق احمد یوسفی اور فیض احمد فیض لیکن انہیں کون پڑھتا ہے؟ ان کا کام موجودہ دور کی زندگی اوراس کے تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا اس لئے اس میں لوگوں نے دلچسپی لینا ہی چھوڑ دی ہے۔ احمد…

مزید پڑھیں