ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر ساجد گوندل بازیاب

سکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل چھ دن لاپتہ رہنے کے بعد بازیاب ہو گئے ہیں۔ ساجد گوندل نے خود اپنی بازیابی کی تصدیق ایک ٹویٹ کے ذریعے کی۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی نصف سینچری مکمل ہوگئی

اسلام آباد: وزیراعظم کی کابینہ میں غیرمنتخب افراد کی تعداد 18 ہے۔ وفاقی وزراء کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزراء مملکت کی تعداد 4، مشیروں کی تعداد 5 ہے۔ وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 14 ہے۔ نئے معاون خصوصی لیفٹینٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کا درجہ نہیں دیا گیا۔ وزیر اعظم نے دو معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور محمد شہزاد ارباب کو وفاقی وزیر کا درجہ دیا ہوا ہے۔اس کے علاوہ وزیراعظم نے کئی اہم وزارتوں کا قلمدان اپنے پاس…

مزید پڑھیں

کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے خوشخبری: کابینہ سے مراعاتی پیکیج کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تمام میٹریل پر کوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں ہوگا۔ تفصیل کےمطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001میں ترامیم  کر دی گئی ہے۔بلڈرز اور ڈویلیپرز کے لئے فکسڈ ٹیکس رجیم کر دیا گیا ہے۔فی مربع فٹ، مربع گز کی بنیاد پر فکس ٹیکس کا نفاذ ہوگا۔ سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تمام مٹیرئیل پر کوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں ہوگا۔سروسز(خدمات) کی فراہمی پر ودہولڈنگ ٹیکس سے استشنی ہوگا۔ بلڈرز اور ڈویلپرز  جتنا ٹیکس ادا کریں گے اس کا دس گنا  آمدن /منافع  کا  کریڈٹ…

مزید پڑھیں

نجکاری کے لیے منتخب جائیدادوں میں سے تین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے نجکاری کیلئے منتخب کئے گئے 32 جائیدادوں میں سے 5 کو نجکاری فہرست سے خارج کرنے کی منظوری دے دی۔ فہرست سے نکالی گئی جائیدادوں میں سے 3 کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔  تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں نجکاری کیلئے منتخب کی گئی 32 جائیدادوں میں سے 5 کو نجکاری فہرست سے خارج کرنے کی منظوری دے دی…

مزید پڑھیں

سال نو میں وفاقی کابینہ میں پھر رد و بدل کا امکان

اسلام آباد: سال 2019 میں وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری رہا لیکن یہ تبدیلیوں کا سلسلہ 2020 میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ نومبر 2019 میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ اس سے قبل 18 اپریل اور 18 نومبر کو دو دفعہ کابینہ میں تبدیلی کی جا چکی ہے جس میں کچھ وزراء کے قلمدان تبدیل کیے گئے۔ ذرائع کے کابینہ میں 2 بار تبدیلی…

مزید پڑھیں