قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے محمد حفیظ کی طرف سے لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار سے متعلق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔ سرگودھا میں پیدا ہونے والے قومی ٹیم کے تجربہ کارآل راؤنڈر محمد حفیظ نے مکی آرتھر کی زیر نگرانی کھیلنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سب سے طاقتور کوچ قرار دیا تھا۔ انہوں نے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو…

مزید پڑھیں