کے الیکٹرک کے سربراہ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

حکومت نے کراچی الیکٹرک کے ون ونڈو آپریشن کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، حالیہ بارشوں کے بعد بلاتعطل بجلی کی فراہمی اور رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنی مبینہ نااہلی پر اعلی قیادت کو ہٹانے کا کہا ہے

مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے حب پل کے متعلق خدشات مسترد کر دئیے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے کراچی کو بلوچستان سے جوڑنے والے پرانے حب پل کی کمزوری سے متعلق تمام خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ساختی اعتبار سے مضبوط ہے اور اس میں کوئی خامی نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف عوام سے یکجہتی کے لیے کراچی جائیں گے

ذرائع کے مطابق شہبازشریف ایک روزہ دورے پر بدھ 2 ستمبر کو کراچی پہنچیں گے۔ شہباز شریف ممتاز سماجی کارکن فیصل ایدھی سے ملاقات کریں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں

کراچی اور زیریں سندھ میں ایک اور بارش کا سپیل آج داخل ہو گا

خلیج بنگال میں بننے والا بارش برسانے والا سسٹم بحیرہ عرب سے نمی لےکر زیریں سندھ میں داخل ہو گا جس کے تحت آج شام کراچی میں بھی بارش ہو سکتی ہے

مزید پڑھیں

کراچی میں شدید بارشیں، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

ملک کے بڑے شہر کراچی میں مون سون کے تازہ سپیل سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں شہر کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی: شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا

مون سون بارشوں کا تازہ سلسلہ پیر 24 اگست سے شروع ہوا اور یہ کل جمعرات 27 اگست تک جاری رہے گا ۔ اس دوران محکمہ موسمیات کی جانب سے اربن فلڈنگ کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
تاہم کراچی کے کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں پر ابھی تک 21 اگست کو ہونے والی بارشوں کا پانی ہی نہیں نکالا جا سکا ہے جس کی وجہ سے شہری تشویش میں مبتلا ہیں کہ حالیہ بارشیں ان کے لیے مزید پریشانیاں نہ لے کر آئیں۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد زیریں سندھ میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں شدید بارشوں سے زیر آب آنے والے علاقوں کی تصویری جھلکیاں

کراچی میں جمعے کو ہونے والے بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے کئی علاقوں میں ٹریفک جام ہے۔ (تصاویر اے ایف پی، اے پی)  

مزید پڑھیں

بی این پی کے نائب صدر میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے

فیملی ذرائع کے مطابق نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔
بلوچستان کے سینئر سیاست دان میر حاصل بزنجو ایک ماہ سے آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ میر حاصل بزنجو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری

سندھ کی صوبائی کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیں

سندھ کے خلاف سازش، پیپلز پارٹی کا بڑا اعلان

پاکستان کے تجارتی حب کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے احتجاجی مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔

مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

انچارج انسدادِ دہشت گردی ٹیم مظہر مشوانی کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی شہر میں داخلے کی خفیہ اطلاع ملی تھی، جس پر بلدیہ مواچھ گوٹھ میں چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد رفیق اور عدنان ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں

کراچی کے نالوں کی صفائی۔۔ حکومت سندھ کو ناکامی کا سامنا

Supreme Court of Pakistan - Karachi Registry

سپریم کورٹ نے کراچی میں نالوں کی صفائی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے بجائے حکومت سندھ کو دینے کی استدعا مسترد کردی۔

مزید پڑھیں

کراچی میں دستی بم حملہ، خاتون سمیت 7 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں جشن آزادی کے اسٹال پر دستی بم حملے میں ایک خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق گلشن حدید میں دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، بم ڈسپوزل سکواڈ کے حکام جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جائے حادثہ سےکریکر کے ٹکڑے اور لیور بھی ملا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دستی بم حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو…

مزید پڑھیں

کراچی:جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں بم حملہ، متعدد زخمی

کراچی میں گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی ریلی پر دستی بم حملہ، متعدد افراد کے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع مسجد بیت المکرم کے پاس جماعت اسلامی کی ریلی میں دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں، جماعت اسلامی نے آج یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں ریلی منعقد کی تھی۔ پولیس نے ابتدائی معلومات میں بتایا ہے کہ دو موٹر سائیکل سواروں نے ریلی میں مبینہ دستی بم پھینکے، موٹر سائیکل…

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو کراچی میں ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی تعینات کردیا گیا۔ ضیا الرحمان کو فرحان غنی کی جگہ ڈی سی سینٹرل تعینات کیا گیا ہے، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔   ضیا الرحمن کا تعلق پرووینشل منیجمنٹ سروس خیبر پختونخوا سے ہے، ضیا الرحمن کی خدمات سندھ حکومت کے حوالے کی گئی تھیں اور انہیں تاحکم ثانی ڈپٹی کمشنر وسطی تعینات کیا گیا ہے۔ سابق ڈی سی سینٹرل فرحان غنی کی ٹرانسفر کر کے انہیں ایڈیشنل…

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات

نیوز ڈیسک ۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جسے میں شہری اسٹریٹ کرمنلز کے ہمدردانہ رویے کو سراہ رہے ہیں۔ گلی می موجود سی سی ٹی وی فوٹیج میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلی میں واردات کا نشانہ بنتے دیکھا جاسکتا ہے، ڈیلیوری بوائے گاہک سے پیسے لے کر جیسے ہی موٹر سائیکل کی طرف آتا ہے تو موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو پہنچ کر اسے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیتے ہیں۔ ویڈیو…

مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی کی گئی ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔  محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرسردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کراچی سے 1285 کلومیٹر جبکہ ممبئی سے 580 کلومیٹر دور ہے۔ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے جبکہ سائیکلون کا رخ ممبئی یا گجرات کی جانب رہے گا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے ساحل کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم ماہی…

مزید پڑھیں