کورونا کی دوسری لہر،کراچی کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کمشنر کراچی کی ہدایت پر کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کے باعث کراچی کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

کراچی میں عمارت زمین بوس، قیمتی جانیں بچ گئیں

کراچی: کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن ٹمبر مارکیٹ میں 6 منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس ہوگئی۔ تمام مکین افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رنچھوڑ لائن کی سومرا گلی میں واقع عمارت ایک طرف جھک گئی تھی جس پر تمام مکینوں کو بروقت عمارت سے نکال لیا گیا۔ گرنے والی عمارت میں کل 18 فلیٹس تھے جن میں مختلف خاندان رہائش پذیر تھے۔ خوش قسمتی سے عمارت جس جگہ گری وہاں خالی گودام تھے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ عمارت اپنی مدد آپ کی تحت خالی کی…

مزید پڑھیں