گوگل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عوامی نقل و حرکت میں 70 فیصد کمی آئی

عالمی وبا کورونا وائرس نے تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے  جس کے سبب متعدد ممالک نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو لگا رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے ایک کمیونٹی موبلیٹی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے سماجی دوری اور لاک ڈاؤن نے لوگوں کی نقل و حرکت کو متاثر کیا ہے۔ گوگل نے لاک ڈاؤن کے بعد اسٹیشنز، کام کی جگہوں، تفریحی مقامات اور دیگر جگہوں پر…

مزید پڑھیں