کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے خوشخبری: کابینہ سے مراعاتی پیکیج کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تمام میٹریل پر کوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں ہوگا۔ تفصیل کےمطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001میں ترامیم  کر دی گئی ہے۔بلڈرز اور ڈویلیپرز کے لئے فکسڈ ٹیکس رجیم کر دیا گیا ہے۔فی مربع فٹ، مربع گز کی بنیاد پر فکس ٹیکس کا نفاذ ہوگا۔ سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تمام مٹیرئیل پر کوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں ہوگا۔سروسز(خدمات) کی فراہمی پر ودہولڈنگ ٹیکس سے استشنی ہوگا۔ بلڈرز اور ڈویلپرز  جتنا ٹیکس ادا کریں گے اس کا دس گنا  آمدن /منافع  کا  کریڈٹ…

مزید پڑھیں