
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کو بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے باعث ملتوی کیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کو بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے باعث ملتوی کیا گیا ہے
این سی او سی کےمطابق ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 22 ہزار 184 ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے سنجیدہ رویے نہ اپنائے گئے تو لگتا ہے کہ یہ مرض بھی دنیا سے ختم نہیں ہوگا
سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا کہ ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ ایس او پیز پر عمل نہیں کرتے بلکہ ماسک تک پہننے پر ہنستے ہیں
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اس کے برعکس جمعرات کو اعلان کیا کہ ان شہروں میں عائد اس طرح کی تمام بندشیں ختم کردی گئی ہیں
سری لنکا میں کووڈ سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کی اجازت نہ دینے کے معاملے پر سخت احتجاج کیا گیا تھا
وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکا آمد کے موقع پر مظاہرے کی بڑی وجہ دو ہفتے قبل دیا گیا ان کا وہ بیان تھا جس میں انہوں نے مسلم اقلیت کے مطالبے کے حق میں بات کی تھی
عالمی ادارہ صحت نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سال 2022 کے اوائل میں اپنا دم توڑ دے گی
ماہر سرجن ڈاکٹر يوسف کا کہنا ہے کہ کوئی مانے يا نہ مانے کوویڈ 19 ایک حقیقت ہے اور دیگر عوام کے علاوہ یہ وباء ملک بھر میں اب تک 188 ڈاکٹروں کی بھی جان لے چکی ہے
ڈاکٹرعمرچغتائی نے روسی ساختہ ویکسین کی درآمدی لاگت اور قیمتوں کے بارے میں واضح طور پر کچھ کہنے سے انکار کیا ہے
میجر جنرل بابر افتخار نے دوست ملک چین اور پیپلز لبریشن آرمی کا ویکسین عطیہ کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے
کل تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا
عہدیدار نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں کچھ سیاستدان اور بھارتی ناقدین ویکسین کے حصول میں ناکامی کے لیے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
معاون خصوصی نے کہا تھا ویکسین لگانے کا عمل فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز سے شروع ہوگا
کرونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک دنیا بھر میں دس کروڑ سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں کچھ حد تک بہتری آرہی ہے
عہدیدار کا کہنا تھا کہ ’روس کی ریاستی ملکیت اسپٹنک 5 نے ایک ڈبل ڈوز ویکسین تیار کی ہے، جو سرنجز کے ذریعے دی جاتی ہے‘۔
حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکنوں نے ملازمت سے برطرفیوں کے بعد بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دائر کیں ہیں
اب تک ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی
ویکسین کی کوالٹی اورسیفٹی کے معیارکو مدِ نظر رکھتے ہوئے اجازت نامے کا جائزہ لیا جاتا رہے گا۔