پاکستان کا کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ایک کروڑ ہیلتھ ورکرز اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: آکسفورڈ یونیورسٹی آزمائش میں ناکام ہو گئی

لندن:عالمی وباء کورونا ویکسین کی جاری آزمائش میں آکسفورڈ یونیورسٹی ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے، تجرباتی بنیاد پر ویکسین 6 بندروں کو دی گئی لیکن ان بندروں میں بھی کورونا وائرس اس مقدار میں پایا گیا جتنا کہ ویکسین نا لینے والے تین بندروں میں تھا۔ ایک جانب کورونا کے خلاف برطانیہ میں ناکامی تو دوسری جانب امریکا میں کامیابی کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

کورونا ویکسین سب سے پہلے امریکہ کو کیوں فراہم کی جائے؟فرانسیسی حکومت برہم

پیرس: فرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے سربراہ نے کورونا ویکسین پر سب سے پہلا حق امریکہ کا قراردیا جس پر فرانسیسی حکومت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے سربراہ پال ہڈسن نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کی کامیاب ویکسین کی تیاری کی صورت میں ابتدائی آرڈرزامریکہ کو فراہم کیے جائیں گے کیونکہ سب سے پہلے اس نے کمپنی کو ویکسین کی تیاری کے لیے فنڈنگ کی۔ فرانس کے وزیراعظم کے مطابق کسی بھی…

مزید پڑھیں