Browsing Tag

کورونا ٹیسٹ مثبت

کورونا کی دوسری لہر،مثبت کیسزکی تعداد 52 ہزار تک پہنچ گئی

این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز 41 ہزار 115 نئے ٹیسٹ کئے گئے۔ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہو گئی ہے۔ اب تک 3 لاکھ 52 ہزار 529 مریض کرونا کوشکست دے چکے ہیں اور 337 مریض وینٹی لیٹر پر موجود ہیں۔ این سی او سی…