25 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔

مزید پڑھیں

اب جلسے جلوس کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، حکومت

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں اپوزیشن رہنماؤں اورجلسوں کے منتظمین پرایف آئی آر درج کرائی جائے گی

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

ترجمان پشاور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس وقار سیٹھ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے بعد کوہ پیمائی کی سرگرمیاں بحال

چیک ری پبلک کے تین کوہ پیماؤں کا گروپ پاکستان ہنزہ پہنچا ہے جہاں سے تینوں کوہ پیما 7453 فٹ بلند چوٹی موچوچش سر کریں گے۔ کوہ پیماؤں میں پاویل کورینیک،پاویل بیم، اور جری جینک شامل ہیں

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایک دن میں 57 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: کورونا کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ ایک دن میں ریکارڈ 57 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2 ہزار 636 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص بھی ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 11 ہزار 931 نئے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 2 ہزار 636 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تعداد 25 ہزار 309…

مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کورونا کے خلاف مشترکہ طور پر لڑ رہے ہیں،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ  پاکستان کے مشکور ہیں کہ مشکل کی اس گھڑی میں اس نے ساتھ دیا اور کورونا سے بچاو کا خفاظتی سامان مہیا کیا۔ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سامان کی فراہمی پاکستان کا امریکہ کے ساتھ کورونا کے خلاف جنگ میں اظہار یکجہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ طور پر لڑ رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اظہاریکجہتی کے لیے پاکستان نے امریکی افواج کو کورونا حفاظتی سامان…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وائٹ ہاؤس کا سابق خانساماں جانبحق

واشنگٹن: مہلک وباء کورونا نے وائٹ ہاؤس میں طویل عرصے خدمات سر انجام دینے والے سابق خانساماں ولسن جرمن کی جان لے لی۔ عالمی نیوز ادارے کی رپورٹ کے مطابق 91 سالہ ولسن جرمن نے 1957 سے 2012 تک وائٹ ہاؤس میں کلینر، خانساماں اور ڈورمین کے طور پر خدمات انجام دیں اور تقریباً 5 دہائیاں وائٹ ہاؤس میں گزاریں، وہ وائٹ ہاؤس میں طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ملازمین میں شامل ہیں۔ خیال رہے ولسن جرمن نے وائٹ ہاؤس میں اپنے کیرئیر کا آغاز 1957 میں صدر آئزن…

مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: مصر ی فٹبالر محنت مزدوری کرنے پر مجبور

عالمی وباء کورونا کے پھیلاو کے باعث دنیا بھر میں کیے جانے والے لاک ڈاون کی وجہ سے لوگ معاشی زبونحالی کا شکار ہیں۔ بے روزگاری میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، یہاں تک کہ کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے کے باعث 28 سالہ مصری فٹبالر محمود محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک کی طرح مصر میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو نافذ  ہے جس کے باعث وہاں کاروباری اور کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں۔ انہی…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار 91 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد سے ہی پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور مریض تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔ ایک دن میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 17 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار91 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2193 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 17 ہزار 382، سندھ 18 ہزار 964، خیبر پختونخوا 6 ہزار 815 اور بلوچستان…

مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: امریکہ کا انسانی آزمائش کا پہلا مرحلہ کامیاب

واشنگٹن: موڈرینا (امریکی بائیو ٹیک کمپنی) نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کر پہلا مرحلہ کامیاب ہوا ہے اور ویکسین نے تمام 45 رضاکاروں میں اینٹی باڈیز بنائیں۔ اس حوالے سے موڈرینا کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) اسٹیفن بینسل کا کہنا تھا کہ ویکسین کے پہلے آزمائشی مراحل کے مثبت نتائج کے بعد کمپنی ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کو شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور تیسرے مرحلے کا آغاز جولائی میں شروع کیا جائے اور اگر وہ کامیاب…

مزید پڑھیں

برسلز میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کا انوکھا احتجاج

بیلجیئم: عالمی وباء کورونا میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ فرنٹ لائن ہیروز کے طور پر کام کر رہے ہیں جنہیں اس وباء سے نمٹنے کے لیے سہولیات فراہم کرنا نہایت ضروی ہے لیکن کئی ممالک میں ان ہیروز کوسہولیات کی فراہمی میں لاپرواہی اور فقدان کا سامنا ہے۔ تفصیل کے مطابق یورپی ملک بیلجیئم کے ڈاکٹرز اور طبی عملہ ناقص سہولیات اور کم تنخواہیں ملنے کے باعث پریشان حال ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب بیلجیئم کی وزیراعظم صوفی ویلیئم برسلز میں سینٹ پریئراسپتال کا دورہ کرنے پہنچیں تو اسپتال…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 ہو گئی، 903 اموات

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 اور اموات کی تعداد 903 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 15 ہزار 446 ،سندھ میں 16 ہزار 377، خیبر پختونخوا میں 6…

مزید پڑھیں

چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 1,352 کیسز رپورٹ

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک کورونا کیسز کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیے۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 40 ہزار 151 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 39 ہلاکتیں ہوئیں جس سے مجموعی اموات 873 ہوگئی ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 27 ہزار 937 ہوگئی ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ کورونا کیس ہیں جن کی تعداد 15 ہزار 590 ہوگئی ہے۔ دوسرے نمبر پر پنجاب میں کورونا کیسز 14 ہزار 584ہوگئے ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں…

مزید پڑھیں

کورونا: امریکی پارلیمنٹ میں 3 کھرب ڈالرز کا بل منظور

واشنگٹن: عالمی وباء کورونا سے نمٹنے کیلیے امریکی پارلیمنٹ میں 3 کھرب ڈالرز کا بل منظور کر لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی نے منظور کیے گئے 3 کھرب ڈالرز کے امدادی پیکج کو ہیروز ایکٹ کا نام دیا ہے۔ ہیروزایکٹ  پارلیمنٹ میں 199 کے مقابلے میں 208 ووٹوں سے منظور ہوا جبکہ بل میں ریاستوں اور مقامی حکومتوں کے لیے ایک کھرب ڈالرز رکھے گئے ہیں۔ امدادی پیکج کے تحت 200 ارب ڈالرز ملازمین کی تنخواہوں اور 75 ارب ڈالرز کورونا ٹیسٹنگ کے…

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی کو پھر دہرا دیا کہا کہ چین نے کورونا وبا سے متعلق درست معلومات فراہم نہ کیں تو وہ اس سے تعلقات ختم کر دیں گے۔ اس حوالے سے امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ چین سے تعلقات ختم کرنے سے امریکا 500 ارب ڈالر بچا لے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  مزید کہا کہ کورونا وباء کے معاملے پر چین نے بہت مایوس کیا ہے۔  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا…

مزید پڑھیں

اینٹی باڈیز ٹیسٹ: اب پتا لگائیے کہ آپکو کبھی کورونا ہوا تھا یا نہیں

انگلینڈ: حکام  وزارت صحت نے ایک ایسے ٹیسٹ کی منظوری دی ہے جس سے یہ معلوم ہوجائے گا کہ کسی شخص کو کبھی کورونا انفیکشن ہوا تھا یا نہیں۔ اس حوالے سے پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے حکام کا کہنا ہے سوٹزرلینڈ کی دوا ساز کمپنی روش کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ ٹیسٹ کورونا کے علاج میں انتہائی مثبت پیش رفت ہے۔ ٹیسٹ انسان کے جسم میں وہ اینٹی باڈیز تلاش کرتا ہے جن سے معلوم ہو سکتا ہے کہ کبھی ان کے جسم نے اس وائرس کا…

مزید پڑھیں

مہک صبا نے ڈاکٹروں کو سرجیکل ماسک اورحفاظتی سازوسامان عطیہ کیا

کراچی: معروف فیشن ڈیزائنر مہک صبا نے کووڈ 19 کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کو سرجیکل ماسک ، سیفٹی سامان سوٹ ، اور چہرے کی شیلڈزعطیہ کی ہیں۔ ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اوران کی زندگیاں تب ہی بچائی جاسکتی ہیں جب ڈاکٹر اور طبی عملہ ناول وائرس کا شکار ہونے کے خوف کے بغیر اس کا علاج مہیا کرسکیں۔ مہک نے طبی پیشہ ور افراد کے لئے ضروری حفاظتی آلہ کا عطیہ دے کر انفرادی سطح پر مثال قائم کر…

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے وار تیز،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 140 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32 ہزار 81 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار  140 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کے20 ممالک میں شامل ہوچکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 706ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں…

مزید پڑھیں

چینی ڈاکٹروں کی ایک اور 7رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: چین (شنگھائی) سے ڈاکٹروں کی ایک اور ٹیم آج اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق7 رکنی چینی معالجین کی ٹیم کووڈ 19 پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ چینی ڈاکٹروں کی ٹیم ایک نجی کمپنی کی جیٹ پرواز کے ذریعہ اسلام آباد پہنچی۔ ذرائع کا کہنا ہے چینی طبی معالیجین کے ایئرپورٹ پر کووڈ 19 ٹیسٹ نہیں کیے گئے بلکہ ان کے کورونا ٹیسٹ مقامی ہوٹل پہنچنے کے بعد کیے گئے۔ یہ ڈاکٹر پاکستان میں کوروناء وبا کے مقابلے، اس کے پھیلاؤ کو…

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن: ماں بیٹی کا کھانا لینے کا انوکھا طریقہ

بیلجیم: عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہے جسکی وجہ سے تمام لوگ گھروں میں بند ہیں اور ریسٹورنٹس کے بنے کھانوں کو ترس رہے ہیں۔ ایسے میں میکڈونلڈز نے اپنے صارفین کے لیے ڈرائیو تھروسروس فراہم کر رکھی ہے جس کے ذریعے لوگ گاڑی کے اندر بیٹھے بیٹھے ہی آرڈر کرسکتے ہیں۔  اسی ہی سہولت کے پیش نظر نتھیلی اور ان کی 16 سالہ بیٹی نے ڈرائیو تھرو سے کھانا لینے کے لیے ایک انوکھا حربہ اپنایا۔ نتھیلی کی بیٹی کو…

مزید پڑھیں