پاکستان میں کورونا کے علاج کی دوا تیاری کے اہم مرحلے میں داخل

سی-آئی وی آئی جی کی تیاری کے پروجیکٹ کے لیے بنیادی فنڈنگ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے کی جبکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی نگرانی میں ڈاکٹر شوکت علی اور ان کی ٹیم نے سی-آئی وی آئی جی پروجیکٹ پر کام کا آغاز کیا۔

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سر اٹھانے لگ گئی

دنیا بھر کو کووڈ 19 کی دوسری لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں وبا کے پھیلائو میں دوبارہ تیزی آگئی جس کے بعد صرف ایران میں ایک دن میں 239 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔

مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی کی ”ویکسین کینڈیڈیٹ” پر ریسرچ سائنسی حلقوں میں مقبول ہو گئی

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی کے نیشنل سینٹر فار بائیو انفارمیٹکس کے ڈاکٹر سید سکندراعظم کی زیر نگرانی محقیقین کی ٹیم کی کووڈ-19وائرس کے خلاف  "ویکسین کینڈیڈیٹ” پر ریسرچ کو حال ہی میں نامور تحقیقی جریدے "یورپین جرنل آف فارماسٹیکل سائنسز” میں شائع کیا گیا۔ ریسرچ کو وسیع پیمانے پر سائنسی حلقوں میں سراہا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سکندر نے کووڈ-19 کے خلاف ممکنہ ویکسین کی تیاری اور ویکسین کینڈیڈیٹ تجویز کرنے کے لئے مقامی طور پر تیار کردہ کمپیوٹیشنل طریقہ کار کا استعمال کیا۔ ڈاکٹر سکندر نے اس…

مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملکی تاریخ میں پہلی بار مقامی ہوٹل میں ہوگا

لاہور:کورونا ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملکی تاریخ میں پہلی بار مقامی ہوٹل میں ہوگا۔  نیوز رپورٹ کے مطابق اس بارے میں اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ رولز 235 کے تحت مقامی ہوٹل کے کرسٹل اور رائل گرینڈ ہالز کو اسمبلی چیمبر ڈیکلئرکردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی ہال میں اراکین کے لیے کووڈ- 19 کے ایس او پیز کے مطابق اسمبلی ارکان کا سٹنگ پلان تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں…

مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: حکومتوں کو جلد بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، سائنسدان

امریکہ: ایک معروف سائنسدان ویلیئم ہیسٹ نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر کی حکومتوں کو عالمی وبا کے باعث کیے گئے  لاک ڈاون میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس وباء کے علاج کے لیے جلد بننے والی کامیاب ویکسین پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے۔ اس حوالے سے ویلیئم ہیسٹ لائن نے کہا ہے کہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ انفیکشن کا احتیاط سے سراغ لگایا جائے اور جب یہ پھیلنا شروع ہو تو آئیسولیشن کے سخت اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ 19 کیلیے تیار…

مزید پڑھیں

مہک صبا نے ڈاکٹروں کو سرجیکل ماسک اورحفاظتی سازوسامان عطیہ کیا

کراچی: معروف فیشن ڈیزائنر مہک صبا نے کووڈ 19 کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کو سرجیکل ماسک ، سیفٹی سامان سوٹ ، اور چہرے کی شیلڈزعطیہ کی ہیں۔ ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اوران کی زندگیاں تب ہی بچائی جاسکتی ہیں جب ڈاکٹر اور طبی عملہ ناول وائرس کا شکار ہونے کے خوف کے بغیر اس کا علاج مہیا کرسکیں۔ مہک نے طبی پیشہ ور افراد کے لئے ضروری حفاظتی آلہ کا عطیہ دے کر انفرادی سطح پر مثال قائم کر…

مزید پڑھیں

چینی ڈاکٹروں کی ایک اور 7رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: چین (شنگھائی) سے ڈاکٹروں کی ایک اور ٹیم آج اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق7 رکنی چینی معالجین کی ٹیم کووڈ 19 پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ چینی ڈاکٹروں کی ٹیم ایک نجی کمپنی کی جیٹ پرواز کے ذریعہ اسلام آباد پہنچی۔ ذرائع کا کہنا ہے چینی طبی معالیجین کے ایئرپورٹ پر کووڈ 19 ٹیسٹ نہیں کیے گئے بلکہ ان کے کورونا ٹیسٹ مقامی ہوٹل پہنچنے کے بعد کیے گئے۔ یہ ڈاکٹر پاکستان میں کوروناء وبا کے مقابلے، اس کے پھیلاؤ کو…

مزید پڑھیں

کووڈ 19 ویکسین: آکسفورڈ یونیورسٹی کا آج سے انسانی آزمائشوں کا آغاز

کورونا وائرس سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں برطانوی حکومت نےکہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی جمعرات سے تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین سے انسانی جانچ کا آغاز کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ کی ٹیم پروفیسرسارہ گلبرگ کی سربراہی میں CHAdOx1 nCoV-19 کی جانچ کر رہی ہے۔ جو ایک چمپینسی ایڈینو وائرس پر مبنی ایک امیدوار ہے۔جس نے SARS-CoV-2 شامل کرنے کے لیے ترمیم کی ہے جو کووڈ 19 کا سبب بنتا ہے۔جس نے اسپائک یا ایس پروٹین ہیلتھ سکریٹری میٹ ہینکوک نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت نے آکسفورڈ…

مزید پڑھیں

کیا ملیریا کی دوا کووڈ 19 کو کمزور کر سکتی ہے؟ رپورٹس کے نتائج سامنے آ گئے

کووڈ 19 کا علاج یا ویکسین تو اب تک دستیاب نہیں مگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا کلوروکوئن کو اس کے لیے موثر قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھی  کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے امراض کے لیے کلوروکوئن کے استعمال کے حوالے سے حتمی رائے کے لیے ماہرین کی ٹیم کی تشکیل دے دی گئی تھی۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ یہ ادویات کووڈ 19 کے مریضوں کو فائدے کی بجائے نقصان زیادہ پہنچا رہی ہیں۔ کم…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاؤں پر نشانات بھی نئی علامت ہو سکتے ہیں

اسلام آباد:غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی ایک اور نئی علامت سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیروں پر ایک سرخ رنگ کا مخصوص نشان موجود ہوگا تو یہ کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہے۔ ماہرین نےدعویٰ ہے کہ آپ کے پیروں پر نشانات کورونا وائرس کی ابتدا کی انتباہی علامت ہوسکتے ہیں۔ ہسپانوی ماہرین کی ایک ٹیم ایسے معاملات دیکھنے کے بعد تفتیش کررہی ہے جہاں ایسے افراد جن کے پیروں پر گھاؤ لگے تھے۔ ماہرین کے مطابق جن کے پیروں پر چکن پکس کی…

مزید پڑھیں

کراچی :ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کی اہم کامیابی،کورونا کے علاج کیلئے گلوبیولن تیار کرلی

کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کر کے دنیا پر سبقت لے لی۔ماہرین کے مطابق کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے  حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیار کی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی، ڈاؤ یونیورسٹی  کی ریسرچ ٹیم نے  کورونا کے صحتیاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ  اینٹی باڈیز  سےانٹرا وینیس امیونو گلوبیولن( آئی وی آئی جی )  تیار کرلی جس کے ذریعے کورونا متاثرین کا علاج کیا…

مزید پڑھیں

ہوشیار: سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پوسٹ کرنیوالے اب ہوں گے گرفتار

کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل نیوزرپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں بھی تین ہفتوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے وہاں حال ہی میں کووڈ 19 کے حوالے سے غلط معلومات  دینا اور پھیلانا غیر قانونی قرار دے کر اسے قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے جس پر چھ ماہ کی قید اور جرمانہ یا دونوں سزائیں ایک ساتھ ہو سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جعلی خبر پر گرفتار ہونے والے 55 سالہ شخص سٹیون برچ پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں بتایا گیا کہ جنوبی…

مزید پڑھیں

ماسک پہننے کے معاملے پر ڈبلیو ایچ او نے یو ٹرن لے لیا

دنیا میں ایک ملین سے زائد لوگ کووڈ 19 کا شکار ہو چکے ہیں اورایک اندازے کے مطابق اب تک یہ وائرس 5800 سے زیادہ جانیں نگل چکا ہے۔ ایک مسئلے نے بین الاقوامی طبی برادری کو تقسیم کر رکھا ہے وہ یہ کہ کیا کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ہر ایک کو ماسک پہننا چاہیے؟ شروع سے ہی عالمی ادارہ صحت نے اس بات کی نفی کی ہے۔ ان کے مطابق بیمار اور طبی عملے کو ماسک پہننا چاہیے۔ کسی بھی صحت مند شخص کو پہننے…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: زمین کے اندرونی نظام میں تبدیلی لے آیا

دنیا میں تقریبا 4 ملین یعنی آدھی سے زائد آبادی  نے کورونا کے خوف سے خود کو گھروں میں محصور کر دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث  آمدورفت کے نظام، کاروبار اور باقی ماندہ انسانی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہوئی ہیں اس کے نتیجے میں اس زمینی سیارے کے اندرونی نظام میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ اس سیارے کی حرکت اور سیزمک نوئیز میں واضح کمی دیکھنے میں  آئی جس کی وجہ سے زلزلوں اور آتش فشانی کے عمل بھی کم ہو گئے…

مزید پڑھیں

برٹش پاکستانی اسٹاف نرس عریمہ نسرین بھی کورونا سے بازی ہار گئیں

برمنگھم: پاکستانی نژاد برطانوی اسٹاف نرس عریمہ نسرین کووڈ 19 سے زندگی کی جنگ ہار گئیں۔ واکسل مینراسپتال کی چھتیس سالہ تین بچوں کی ماں برٹش پاکستانی اسٹاف نرس عریمہ نسرین بھی کوویڈ 19 کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) میں میڈیکل سروسز کا عملہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے لیکن  اس مہلک وائرس سے ان کی زندگیاں بھی محفوظ نہیں تین ڈاکٹرز کے بعد اب پاکستانی نرس بھی کورونا وائرس کے…

مزید پڑھیں

برطانیہ میں نومولود کووڈ 19 کا شکار نکلا

برطانیہ میں پیدائش کے فوری بعد ایک بچے میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے اور اس طرح وہ اس مرض کے شکار دنیا کے کم عمر ترین افراد میں شامل ہوگیا ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق بچے کی پیدائش سے قبل اس کی ماں میں بیماری کا ٹیسٹ ہوا تھا مگر اس کی تصدیق بچے کی پیدائش کے بعد ہوئی تھی۔ پیدائش کے چند منٹوں بعد ہی بچے میں بھی کووڈ 19 کا ٹیسٹ ہوا جو مثبت آیا اور…

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق کی جانب سے صحافیوں کے لیے بڑی خوشخبری

وزیراعظم کی عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرصحافیوں کے لیے حفاظتی کٹس فراہم کرنےجا رہے ہیں، حفاظتی کٹس وائرس سے متاثرہ علاقوں کی کوریج کرنے والےصحافیوں کودی جائیں گی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صوبائی وزراء کے ساتھ وڈیو کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ہے کہ تمام ادارے میڈیا کے بقایا جات ادا کریں۔ صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی میڈیا واجبات کےحوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اقوام متحدہ نے امیر ممالک سے غریب ممالک کی مدد کی اپیل کر لی

اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظرعام پرآنے والے کورونا وائرس سے اب تک دنیا کے 199 ممالک میں 42 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جب کہ 8 لاکھ 72 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ اس کورونا وائرس (کووڈ 19) کو عالمگیر وبا قرار دے کر خبردار بھی کر چکی ہے کہ اگر دنیا نے وائرس پر قابو…

مزید پڑھیں