جراشیم کش ادویات کی قلت اور حفاظتی انتظامات کی عدم دستیابی پر کپتانوں نے ڈی بریف لکھ دیا

اسلام آباد :کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پی آئی اے کی جانب سے سول ایوی ایشن کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئی، کپتانوں نے بھانڈا پھوڑ دیا. جراشیم کش ادویات کی قلت اور حفاظتی انتظامات کی عدم دستیابی پر کپتانوں نے ڈی بریف لکھ دیا۔ ڈی بریف نوٹ میں لکھا گیا ہے کہ  گلگت سے اسلام آباد روانگی سے قبل پرواز میں جراشیم کش سپرے نہیں کیا گیا۔ جراشیم کش ادویات کی قلت ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہدایت نامہ کے مطابق  جہاز میں مسافر سوار ہونے سے…

مزید پڑھیں