کے الیکٹرک کے سربراہ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

حکومت نے کراچی الیکٹرک کے ون ونڈو آپریشن کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، حالیہ بارشوں کے بعد بلاتعطل بجلی کی فراہمی اور رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنی مبینہ نااہلی پر اعلی قیادت کو ہٹانے کا کہا ہے

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:نیپرا کو عوامی سماعت کرکے فیصلے کااختیار دے دیا گیا

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے نیپراقانون کے سیکشن 26 کے تحت نیپرا کو عوامی سماعت کرکے فیصلے کااختیاردے دیا ہے۔

مزید پڑھیں

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا

NEPRA

اسلام آباد: نیپرا نے ایک بار پھر عوام پر بجلی مہنگائی کا بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی اضافی مہنگائی سے صارفین پر ساڑھے  14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا نیپرا کے مطابق قیمت میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔  اکتوبر میں بجلی کی پیداوری لاگت 5.32 روپے فی یونٹ رہی۔ اکتوبر میں…

مزید پڑھیں