گوجرانوالہ میں مخالفین کی کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق واقعہ کامونکی میں پیش آیا جہاں تینوں افراد شیخوپورہ میں عدالت سے پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ کار پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں

وزیرآباد میں زاتی زنجش پر ماں، بیٹا قتل

ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیوی یاسمین اور بیٹے عثمان کو شکور نامی شخص نے قتل کیا، جس کی والدہ عطرت بی بی سے یاسمین کی 9 نومبر کو زبانی تکرار ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ، تیاریاں مکمل

گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں تاریخی جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے کیلئے 80 فٹ لمبا اسٹیج بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

گوجرانوالہ ۔ اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ کی سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ میں خفیہ کیمرے سے خواتین کے چینجنگ روم کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ میں واقع شاپنگ سینٹر کے مالک عمر نے چینجنگ روم میں خفیہ کیمرہ لگا رکھا تھا اور ملزم نے ایک خاتون کی ویڈیو ریکارڈ کرکے اس سے بلیک میل بھی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے وصول کیے اور مزید رقم مانگنے پر خاتون نے گھر…

مزید پڑھیں

ایکسپورٹ انڈسڑی کی بندش کے معاملے پر وزیراعظم کو خط، نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر حکومتی اجازت کے باوجود ایکسپورٹ انڈسٹری کی بندش کا معاملہ اٹھا تے ہوئے وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ ایکسپورٹ انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کیا گیا۔ ڈھائی لاکھ مزدور انڈسٹری کی بندش کے باعث بیروزگار ہو چکے تھے۔ سیالکوٹ کے ایکسپورٹرز اور بیروزگار مزدوروں نے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کو خط میں بتایا گیا کہ بطور معاون خصوصی اپنی ذمہ…

مزید پڑھیں