امریکی اخبار نے بھارت کی ہسپتالوں کی بدانتظامی کا پردہ فاش کر دیا

ویب ڈیسک ۔ بھارت کی نااہلی امریکی میڈیا میں بھی گونج اٹھا، امریکی اخبارنیویارک ٹائمز کا رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا سے اموات کی تعداد 13ہزار سے بڑھ گئی ، غیرملکی سفارتخانوں نے بھی بھارتی اسپتالوں کی بدانتظامی کا پردہ چاک کردیا، بھارت میں لوگ فٹ پاتھوں،اسپتالوں کی راہداریوں اورایمبولینسز میں مرنے لگے۔ سفارتخانے کا کہنا ہے نہ صرف کورونا بلکہ دیگرمریضوں کوبھی اسپتالوں میں داخلہ ملنا ناممکن ہوگیا۔ حاملہ خاتون نیلم کماری اوران کا بچہ دنیا میں آنے سے پہلے ہی بھارتی طبی عملےکی غفلت اورانتظامیہ…

مزید پڑھیں

وزارت سائنس کا کورونا کے مریضوں کے لیے ناکارہ وینٹی لیٹر کارآمد بنانے کا فیصلہ؛ فواد چوہدری

Fawad Chauhdry-MOST-Ventilators-Pakistan
مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے شانہ بشانہ

چینی سفارتحانے اورچینی ہلال احمر کی ٹیم  کے باہمی اشتراک سے  قوت گویائی اور سماعت سے محروم بچوں کے لیے گوادر ترقیاتی ادارے کے ہسپتال میں میڈیکل سامان کی امداد فراہم کی گئی۔  چینی سفارتکاروں کا کہنا ہے ہمیں پاکستان میں معذور افراد کا خیال ہے،انہوں نے مزید کہا گوئیو یونیورسٹی نے بھی آفات سے محفوظ رکھنے والا امدادی سامان پاکستان کو پیش کیا ہے۔ یہ آفات سے محفوظ رکھنے والا امدادی سامان پاکستان کو کورونا کے خلاف جنگ کے لیے پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیں