ہیکرز سرکاری افسران کے واٹس ایپ اکاونٹ ہیک کرنے میں سرگرم

اسلام آباد: ہیکرز سرکاری افسران کے واٹس ایپ اکاونٹ ہیک کرنے میں سرگرم عمل، کابینہ ڈویژن کی جانب سے سرکاری افسران کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سرکاری افسران کو واٹس ایپ سے ایس ایم ایس موصول ہورہے ہیں۔ ایس ایم ایس میں لنک پرکلک کرنے اور کوڈ ڈالنے کا کہا جاتا ہے۔ ہدایات پرعملدرآمد سےانٹرنیشل نمبر سے کال موصول ہوتی ہے اوراسکے فورا بعد واٹس ایپ ڈیٹا ہیک ہوجاتا ہے۔ ایڈوائزری میں افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے نمبرز کی تصدیق کے…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وباء میں آن لائن انڈر ورلڈ بھی سرگرم ہو گیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پی ٹی اے نے انٹرنیٹ صارفین اور کمپنیوں کو خبردار کردیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال میں ہیکرز کورونا وائرس کے باعث وسیع پیمانے پر آن لائن سرگرمیوں کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ صارفین کو کورونا وائرس سے جنگ کیلئے ملک گیر فوج کی تعیناتی کی ای میل اور مول ویئر بھیج رہے ہیں۔ اس لیے شہریوں سے گزارش ہے غیر متعلقہ افراد کی ای میل لنکس نہ کھولے جائیں۔ ادھر پی ٹی اے نے بھی انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کو ایڈوائزری جاری…

مزید پڑھیں