آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی بدولت انسانی سوچ کو 97 فیصد درست الفاظ میں ڈھالنے کا تجربہ کامیاب

سان فرانسسکو: اگرچہ بولی گئی گفتگوسے الفاظ لکھنے والے سافٹ ویئراب عام ہوچکے ہیں لیکن پہلی مرتبہ دماغ کو چکرادینے والی ٹیکنالوجی بنالی گئی ہے جو مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) یعنی اے آئی کی بدولت صرف سوچ کو پڑھ کر الفاظ ٹائپ کرتی ہے اور اس کی درستگی کی شرح 97 فیصد نوٹ کی گئی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ایک لفظ سنے بغیر صرف سوچ کی سرگوشی کو الفاظ میں ڈھالتی ہے جس پر سائنس فکشن کا گمان ہوتا ہے۔ اس پر کی گئی تحقیقات یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو…

مزید پڑھیں