کورونا وائرس اور ریٹنگ کی دوڑ

  کورونا وائرس کی تباہی اس مرض کا مہلک ہونا وبا کا تیزی سے پھیلنا ایک شخص کا دوسرے سے متاثر ہونا یہ سب حقیقتیں اپنی جگہ ہیں لیکن خود اپنی ذات اور اپنے دوست احباب کو بچانے کے بجائے معاشرے کے متعدد افراد کی توجہ اپنے یوٹیوب چینلزکی ریٹنگ بڑھانے اور اپنے فیس بک، انسٹا یا ٹویٹر پر فالوورز کی تعداد بڑھانے کے جتن کرنے میں مصروف ہیں اور معصوم عوام جو دیکھے بغیر تحقیق کیے بغیر اس پر یقین کر کے دن رات خوف کی زندگی گزار رہے…

مزید پڑھیں